وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریر میں ہی کمال مہارت سے میاں منشاء کے ذمے 4 ہسپتال بنانے کی ذمہ داری ڈال دی، جو خالص عوام کی خدمت ہے، جبکہ نیازی بڑے بڑے لوگوں سے اپنی تجوری بھرتا رہا.
وزیراعظم عمران خان نےانکشاف کیا تھا قوم کو آگاہ کیا تھا کہ کون سی حکومت کرپٹ ہوتی ہے اور کونسا وزیر اعظم چور ہوتا ہے اور کیوں۔۔؟
آئیے عمران خان کے statement کے مطابق کون اس ملک کا مہا چور ہوا۔۔۔؟
وڈیو مکمل دیکھیے اور کلک کریں
https://t.co/yQWnTzoEZ8