Happy Eid Mubarak....!!🌙
I pray to Allah that the occasion of Eid brings joy and happiness to your life. May Allah fullfil all your prayers and bless you with his kindness.
Eid Mubarak to you and your family & all the brothers and sisters across the World 🌍 #EidMubarak
جو بھی کرلو بات سچی کرگیا جے گل ہی مکا دی جوان کے بچے نے شاباش یہی سچ تو ان نیوٹرل کو پسند نہیں ہے حوصلہ کرنا جتنا سچ بولا ہے یہ اتنا ظلم کریں گے لیکن دل جیت لیا ۔
قیامت ڈھا دی پی ڈی ایم اور اس کے ہینڈلرز پر
#الیکشن_تو_ہوگا#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#NationStandWithCJP
#ActiveInsafians
زندہ باد۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے الیکشن مؤخر کرنے کے فیصلے کو "غیر آئینی" اور "غیر قانونی" قرار دے دیا۔ ✌
پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔
ہم عدالت میں ڈھونڈ رہے ہیں۔ رانا ثناءاللّه اور اعظم نذیر تارڑ کہیں نظر نہیں آ رہے۔ 🤣🤣
سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کروانے کے
لئے " آرٹیکل 190" کا استعمال کر سکتی ہے جسکے تحت وہ فوج سمیت تمام اداروں کو حکم دے سکتی ہے کہ اسکے دئے ہوئے فیصلوں پر عمل درآمد کرواؤ۔ پاکستان کے تمام ادارے پابند ہیں سپریم کورٹ کا حکم ماننے کے لئے
الیکشن تو ہو کر رہے گا انشاءاللہ