مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی ٹیوٹا ہائی ایس میں آگ بھڑک اٹھی،موٹر وے پولیس کے مطابق متعدد سیاح جاں بحق ہونے کی اطلاع ،متعددزخمی،زخمیوں کو پمز اسلام آباد شفٹ کیا جا رہا ہے
A mother is after all, always a mother:
Listen to the anguished cries of a local Kashmiri mother from Muzaffarabad, Azad Kashmir after viewing a Pakistan Army helicopter crash today in Kashmir.
May Allah keep all sons of all mothers safe. Ameen.
In response to the attack on a Frontier Constabulary post that left six soldiers martyred, Pakistan conducted intelligence-based precision strikes on three terrorist camps and associated infrastructure in Afghanistan.
As usual, Afghan Taliban sources are spreading false claims about civilian homes being hit and casualties.
برطانیہ میں پاکستانیوں نے ویزوں کا غلط استعمال کیا، پڑھائی کیلئے جانیوالے 10 ہزار پاکستانیوں نے وہاں پناہ مانگ لی: ڈی جی ایف آئی اے https://t.co/nTjjwTrdPE
پچھلے 48 گھنٹے میں تواتر کے ساتھ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر مسلم لیگ ن کو GB انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ھے
مسلم لیگ ن نے چھ نشستیں جیتی ھیں جبکہ ھمارے حمایت یافتہ دو آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق ( گھانچے )جی بی 24 اور سیٹھ انور ( گھانچے ) جی بی 23 کامیاب ھوۓ ھیں ،
پیپلزپارٹی 10 اور مسلم لیگ ن 8 کے نمبرز پر کھڑی ھیں ۔۔
پیپلز پارٹی نے انتخابی مہم ھم سے بہت پہلے شروع کی، GB میں انکا تنظیمی ڈھانچہ ھم سے بہتر تھا، انکی مرکزی قیادت وھاں دو ماہ سے مصروف عمل تھی ، انکی مرکزی قیادت کی جانب سے مہیا کردہ اخراجات کا بے محابا استعمال کیا گیا ، انھیں اخراجات کی کوئ فکر نہیں تھی ،
مسلم لیگ ن حسب ِ روایت کافی تاخیر سے حرکت میں آئ ، کوئ پارٹی فنڈ دستیاب نہیں تھا ، مقامی اندرونی گروپنگ نے پہلے ھی صورتحال کمزور کر رکھی تھی جسکی طرف مرکز نے کبھی خاطر خواہ توجہ نہیں دی ، امیدوار موجود تھے لیکن electable s بہت کم تھے ،
دوسری طرف پی ٹی آئ کے ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنی جماعت کو میدان میں نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ ppp کو ووٹ دیا
بڑھتی ھوئ مہنگائ نے بھی Pml N کی مقبولیت پر اثر ڈالا
اس سب کے باوجود آٹھ نشستیں جیت لینا، کامیاب عوامی جلسے ، ریلیز ، کارنر میٹنگز کا انعقاد کرنا جن میں ھزاروں افراد نے شرکت کی ، تقریباً ھر حلقے میں موثر انتخابی مہم چلا کر متاثر کُن ووٹ حاصل کرنا بڑی کامیابی ھے ، ھمارے چند امیدوار بہت ھی کم مارجن سے ھارے ۔۔۔
برادرم امیر مقام ، کیپٹن صفدر ، مرتضے جاوید عباسی ، ڈاکٹر عباد ، عابد رضا کوٹلہ خصوصی شاباش کے مستحق ھیں ، یہ لوگ دن رات محنت کرتے رھے ۔۔
میری راۓ میں پارلیمانی نظام چلانے کیلئے مسلم لیگ ن حکومت سازی میں ppp سے تعاون کرے لیکن کوئ وزارت نہ لے ،
گلگت بلتستان میں Pml N کیلئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنا زیادہ بہتر ھو گا ۔۔
خطرہ!!
اسلام آباد کے I-8 سیکٹر میں آوارہ کتے انسانی جانوں کے لیے بڑا خطرہ! آج کی وڈیو حاضر ہے. کسی حادثہ کی صورت میں ذمہ داری کس کی ہو گی؟ انتظامیہ کی یا animal rights والوں اور عدالتوں کی؟؟
@CMShehbaz@CDAthecapital
#BYD Manufacturing/ Assembly Plant Under Construction in #Sindh#Pakistan
A massive $200 Million investment initially. A total of $1 BILLION allocated to this and related value chain investments.
This plant is 73 acres. It will produce 25,000 units initially and expand to 50,000 units seamlessly in Phase 2.
تازہ ترین:
تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم ابتدائی علاج کے دوران بینائی کے حوالے سے کچھ خدشات تھے۔
ڈاکٹر ماہ نور کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں، +++
حکومتِ پنجاب اور بورڈ آف ریونیو نے پنجاب میں زمینوں کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا 30 جون کے بعد پٹوار خانوں سے روایتی اور ہاتھ سے لکھی جانے والی مینوئل فرد کا اجرا قانونی طور پر مکمل بند کر دیا جائے گا
حکومتی احکامات کے مطابق مینوئل فرد کی جگہ اب شہریوں کو زمین کی ملکیت کے ثبوت کے طور پر ایک جدید اور کمپیوٹرائزڈ "گرین سرٹیفکیٹ لیٹر" (Green Certificate Letter) جاری کیا جائے گا اس اقدام کا بنیادی مقصد اراضی ریکارڈ میں پٹواریوں کی ملی بھگت سے ہونے والی جعل سازی، ریکارڈ میں ہیر پھیر اور زمین کے دیرینہ تنازعات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنا ہے 30 جون کے بعد ہاتھ سے لکھی فرد یا کاغذات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوگی شہری اپنی زمین کا ریکارڈ اور فرد حاصل کرنے کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کے کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سینٹرز، ای خدمت مراکز یا پی ایل آر اے کی آن لائن موبائل ایپ اور پورٹل سے بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے رجوع کر سکتے ہیں اس نئے ڈیجیٹل نظام سے پٹوار خانوں کے چکر کاٹنے اور رشوت خوری کے کلچر سے عوام کو بڑی راحت ملے گی
19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی۔۔۔وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ چار انگریزی کے لفظ پاس کرکے 17 گریڈ کا "بابو" سرکاری افسر دو کروڑ کی لینڈ کروزر میں چھ پولیس کمانڈوز کی حفاظت میں پیاز ٹماٹر کی ریڑھیاں الٹی کرتا ہے۔
19 گریڈ کا پروفیسر استاد چھ لاکھ کی پرانی مہران نہیں خرید سکتا، 14 گریڈ کا ایس ایچ او اسلام اباد ڈی ایچ اے اور کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں دس کروڑ کا بنگلہ خرید لیتا ہے۔
بارہ گریڈ کا پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پٹواری کا بینک بیلنس تیس تیس کروڑ روپے ہوتا ہے اور وہ سو سو ایکڑ زرعی زمینوں کا مالک بن جاتا ہے جبکہ 19 گریڈ کا پروفیسر پوری زندگی کرائے کے مکان میں گزار دیتا ہے، ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے پیسے نہیں ہوتے جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹی یا بیٹے کی شادی میں پچاس لاکھ روپے اڑا دیتا ہے۔
ثابت ہوا پیسہ تعلیم میں نہیں ناجائز پاور اختیارات میں ہے۔تلخ حقیقت
کنڈم کوچ کو فعال کوچ ظاہر کرنے کی کوشش، ریلوے کا یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
یوٹیوبر نے سکریپ کے طور پر کھڑی کوچ میں داخل ہو کر اسے مسافر کوچ کے طور پر دکھایا
ریلویز کی طرف سے درخواست سائبر کرائم ونگ میں جمع کروائی جائے گی
معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا