@GovtofPakistan@CMShehbaz
آپکے دور میں لگائے گئے پودے 10 سال بعد نہایت ہی بے دردی سے نکال دیے گئے ہیں ۔آپکی کاوش کے نتیجے میں پنجاب کے خستہ ہال ہسپتالوں کو جدید اور ISO جیسے معیاری لیول کے معیار تک پہنچانے والی آپکی ٹیم جسکو آپ نے NMS کا نام دیا تھا اور انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ (1/3)
محکمہ صحت اور پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا کارنامہ!
PHD, MPhil, Pharmacists اور Masters اسٹاف کو ہٹا کر 17 اسکیل کی IT ڈیوٹیاں (HMIS) وارڈ سرونٹ کے سپرد!
دنیا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف اور ہم واپس 90s میں! 👇
@Kh_ImranNazir#maryamnawaz#HealthDepartment#Punjab#DigitalPakistan
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان ایک ایک اینٹ جوڑ کر بنایا گیا تھا۔
اسی طرح ن لیگ کے سابق دور میں ہسپتالوں کا نظام بھی ا��ک ایک اینٹ سنوار کر بہتر کیا گیا مینیجمینٹ سٹرکچر کے نام سے ایک نظام لایا گیا—شفافیت بڑھی، کرپشن کم ہوئی اور لاکھوں لوگوں کو بہتر سہولیات ملیں۔
خود وزیرِ صحت نے اُس وقت کہا تھا کہ وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، مگر پرانا کلریکل نظام ہسپتالوں میں دوبارہ واپس نہیں آنے دیں گے۔
مگر آج افسوس، وہی نظام دوبارہ واپس لایا جا رہا ہے، اور یہ سب موجودہ قیادت کی آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے۔
سوال صرف نظام کا نہیں، اُس عزم اور اُس وعدے کا بھی ہے۔ جو نظام برسوں کی محنت سے بنایا تھا، اسے دوبارہ تباہ ہونے سے کون روکے گا؟
#14August #PunjabHealth
@MaryamNSharif
@Kh_ImranNazir @RashidNasrulah @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @SaniaaAshiq
#جشن_آزادی_مبارک
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
#SavePunjabHealthSystem
#HealthReforms
@CMShehbaz
آپ ہی کے دور میں ہسپتالوں میں انقلابی اصلاحات اور پروفیشنل انتظامی ڈھانچہ (NMS) متعارف کرایا گیا تھا تاکہ پرانے کلریکل نظام کو ختم کیا جا سکے۔ آج آپ کی آنکھوں کے سامنے اسی NMS کو ختم کرکے دوبارہ اسی کلریکل نظام کی طرف واپسی ہو رہی ہے۔
پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ اپنے ہی متعارف کردہ انتظامی ڈھانچے کو ختم نہ کریں۔ اس فیصلے سے ہسپتالوں کے ملازمین میں شدید تشویش اور بداعتمادی پیدا ہو رہی ہے۔
بے شک کسی غیر جانب دار خفیہ سروے یا آزادانہ جائزے کے ذریعے ہسپتال ملازمین کی رائے لے لیں، حقیقت سامنے آ جائے گی۔
خدارا ہسپتالوں کو دوبارہ اُس پرانے نظام کی طرف نہ لے جائیں جسے بہتر انتظام، مانیٹرنگ اور پروفیشنل مینجمنٹ کے لیے ختم کیا گیا تھا۔
#CMPunjab
#MaryamNawaz
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir@SaniaaAshiq@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@pmln_org
@ahsanrao303@HP_GoP@MaryamNSharif For almost a decade, 447 NMS employees have served Punjab’s hospitals with dedication and sincerity. we request forfair opportunity to continue serving. We respectfully appeal for extension of contracts and protection of our families
@HP_GoP@MaryamNSharif#RestoreNMSPunjab
For almost a decade, 447 NMS employees have served Punjab’s hospitals with dedication and sincerity. we request forfair opportunity to continue serving. We respectfully appeal for extension of contracts and protection of our families
@HP_GoP@MaryamNSharif#RestoreNMSPunjab
For almost a decade, 447 NMS employees have served Punjab’s hospitals with dedication and sincerity. we request forfair opportunity to continue serving. We respectfully appeal for extension of contracts and protection of our families
@HP_GoP@MaryamNSharif#RestoreNMSPunjab