Nothing can take away Pakistaniat out of Pakistanis. Our patriotic behaviour is defined by our unparalleled love for our motherland Pakistan. We live to die for Pakistan; nothing else is there to deter our resolve.
#StayPutPakistanis
Launched this initiative @FakeNews_Buster to counter the fake notifications on SM,its indeed good to see major decline in fake notifications,fake news remains a challenge but there’s reduction even in that area,concentrated efforts and use of technology hope to curb that as well
ناکامی ایک ایسا لفظ ہے جو PTI کی حکومت کے ابتدائی 8؍ ماہ کے دوران معاشی پالیسی کے نتائج ظاہر کرتا ہے۔ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد ہر وہ کام کیا ہے جس کیخلاف وہ پہلے مزاحمت کرتی تھی لیکن معاشی پالیسیاں متوقع نتائج دینے میں ناکام- https://t.co/r8XvSZniED
@RashkEHina10 آپ نے بہت اچھا لکھا ہے پر آخر پر کسی ایک مرد کو دیکھ کر مایوسی کی بات کر دی۔ اصل میں ہمارے معاشرے کا مسئلہ شرم و حیا ہے۔۔۔ کیوں کہ شرم و حیا عورت کا زیور اور مرد کی زینت ہے۔اور ہمارا معاشرہ اب اس سے محروم ہو چکا ہے۔زندگی ایک بہت بڑا امتحان ہے اس کی تیاری بہت مشکل ہے کیونکہ ہمارا
Prayers for you all on this blessed night. Allah bless Pakistan. Amen
#ShabeMiraj
اس رحمتوں بھری رات میں آپ سب کے لئے ڈھیروں دُعائیں۔ اللہ پاکستان پر رحمتیں قائم رکھیں۔ آمین۔
#شب_معراج
Unacceptable is a new India where those who kill and lynch in the name of religion are feted and garlanded. If standing up for my people makes me a separatist and anti national then its a badge I will wear with honour.
جج عمران خان سے -
ليکن بچے ماں کے ساتھ رھيں گے-
عمران خان
جی ميں بھی يہی چا ھتا ھوں کيونک جمائما بہترين خاتون ھے اور بہترين ماں ھے - يہ سن کر جمائما
عمران خان سے لپٹ گئ اور جج عمران خان کی عظمت ميں کھڑا ھو گيا اور ھاتھ ملايا-
جج جائما سے
تم پاکستان کيوں نہی رھتی؟
جائما-
پاکستانی سياستدان مجھ پہ طرح طرح کے جھوٹے الزامات لگاتےھيں اور حال ھی ميں مجھ پر سمگلنگ کا مقدمہ بھی کر ديا-(یہ مقدمہ نواز شریف نے عمران خان پر دباو ڈالنے کیلئے کروایا تھا)
شہزادہ کپتان
جج عمران خان سے -
جائما کی آدھی جائيداد 12 ہزارکروڑ پونڈ تمھاری ھوئی - (ياد رھے اس وقت پاکستان کے امير ترين سہگل اور منشاء کی کل جائيداد دو ہزارکروڑ پونڈ تھی)
عمران خان جج سے - نہیں مجھے ضرورت نہیں ہے -