ضلع کرم اہلسنت کے علاقے بگن میں کل کنوائی پر حملے میں چار اہل تشیع ڈرائیور کو بہت بے دردی سے شہید کیے ہیں🥲💔
یاد رہے کنوائی پر حملہ بگن کے مقامی لوگوں نے کیا تھا
#پاراچنار#parachinarseige
تین ماہ بعد پاراچنار کے لیے کنوائی آرہا تھا اس کنوائ�� کو اہلسنت کے علاقے بگن میں بگن کے مقامی لوگوں نے یزیدی کا کردار ادا کر کے کنوائی پر حملہ کرکے سامان کو لوٹ کر اور گاڑیوں کو جلا دیا ٹرکوں کے ��و ڈرائیور اہل تشیع تھے أن کو بھی بہت بے دردی سے قتل کیے ہیں
#بگن
Parachinar Today 🧵
1️⃣ FIR Against victims
The government led by Gandapur registered a case against the sit-in in Parachinar, accusing participants of blocking the road on December 20. The irony? Those demanding an end to the siege and the reopening of roads were themselves
Where military convoys are checked, government officials attacked, dozens of passengers butchered after identification, youth beheaded, infants dying, and over 400,000 people stranded without food or medicine—imagine how an oppressed group is expected to survive. #Parachinar
معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود، ابھی تک ٹل، پاراچنار روڈ نہیں کھل سکا۔
بڑی ہوشیاری اور منصوبہ بندی کے ساتھ پاراچنار کو محصور رکھا جا رہا ہے۔ ابھی تک غذائی کانوائے نہیں پہنچ سکی، جبکہ صوبائی حکومت اور اس کے مبینہ مشیر نے ایک گھنٹے میں سڑک کھولنے کا دعویٰ کیا تھا۔
#پاراچنار
ضلع کرم پارا چنار اپر کرم میں دھرنا منتظمین پر FIR کاٹی جا چکی ہے ۔ ان کا قصور بس اتنا ہے کہ یہ لوگ حکومت وقت سے اپنے حقوق مانگ رہے تھے ۔ اپنے شہداء کے لیے انصاف مانگ رہے تھے ۔
جب حق اور سچ کی بات کرو گے تو پھر اس طرح تو ہوگا ۔
لیکن ہم خون کے آخری قطرے تک ظالم کے خلاف ظلم کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے
#ParachinarDharna
#Parachinar
جس طرح نماز فرض ہے آب ایسی طرح مزاحمت بھی فرض ہو گیا ہے پاراچنار میں اور پاراچنار سے باہر سب لوگوں کو چاہیے کہ پاراچنار میں جاری مسائل حل کرنے کے لیے پُرامن مزاحمت کریں ❣️
#SaveParachinar#parachinarundersiege
پاراچنار 85 دنوں سے محصور ہونے کے وجہ سے حالات اتنے خراب ہے کہ لوگوں کو ہدایت دے جا رہے ہیں کہ کم عمر والے روزے رکھے تاکہ چھوٹوں بچوں کو خوراک مل سکے ہماری بےبسی کا اندازہ اس بات سے لگاؤ کہ ہم کتنے بے بس ہو گئے ہیں 🥲💔
#SaveParachinar#parachinarundersiege
پاراچنار کی عوام کو محصور رکھنا بُنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ریاست عوام کو اگر خوشحالی، نوکریاں و ترقی نہیں دے سکتا تو کم از کم محاصرے میں تو نہ رکھے۔
#EndParachinarSiege
پاراچنار کے عوام نے ثابت کر دیا کہ ہم مولا حسین علیہ سلام کے ماننے والے ہیں اس وقت ہزاروں کے تعداد میں پاراچنار دھرنے میں لوگ موجود ہے اور پاراچنار میں جاری بدامنی کے خلاف پرامن مذاخمت کر رہے ہیں🚩
#SaveParachinar#parachinarundersiege
پاراچنار دھرنے میں لاکھوں کے لوگ موجود ہیں
جب تک ریاست پاراچنار دھرنے کے مطالبات نہیں ماننے گے أس وقت تک دھرنا جاری رہے گا ❣️
#SaveParachinar#parachinarundersiege
پاراچنار 85 دنوں سے محاصرے میں ہے جس کے وجہ سے پاراچنار کے مظلوم عوام کو سخت تکلیف ہے ضروریات کے سامان بال��ل ختم ہو گیے ہیں لیکن ریاست پاکستان ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے 🥲💔
#SaveParachinar
#parachinarundersiege
پاراچنار ٹو پشاور روڈ 84 دنوں سے بند ہے جس کے وجہ سے پاراچنار کے مظلوم عوام کو سخت تکلیف ہے
پاراچنار میں میڈیسن کے نا ہونے کے وجہ سے معصوم بچے اور بوڑھے آدمی مر رہے ہیں 🥲💔
#SaveParachinar#parachinarundersiege
اسلام آباد پریس کلب کے باہر پارہ چنار میں قتل عام اور ظالمانہ محاصرے کے خلاف دھرنے کا آج ساتواں روز ہے۔فوج ایف سی پی ٹی آئی کی صوبائی گنڈاپور حکومت اور وفاقی حکومت بے گناہوں کے قتل میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہوئے ہیں۔