آیا دا گورنراج نہ روستو با پہ خیبرپختونخوا کے دہشتگردی ختمہ شی
دا گورنراج نہ روستو کہ پہ خیبرپختونخوا کے ھوم ھعہ سے دہشتگردی وا نو دا ھوئ با سوک زیماوار وی
ان شاء اللہ، منظور پشتین کے ساتھ زندگی کی آخری سانس تک کھڑا رہوں گا۔ ✊❤️
راستے میں کتنی ہی مشکلات آئیں، وقت کتنا ہی سخت ہو، ہم اپنے مؤقف، امن اور حق کی آواز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
سانسیں ختم ہو سکتی ہیں، مگر عہد نہیں۔ ❤️🔥
منظور پشتین ✊❤️
ہماری آواز، ہماری امید، ہمارا عہد!
@hilal_kakar01 خدی مو دا نور دا تور دوشمن راتہ پہ گونڈو کڑی نہ یے راتہ وزیرستان پریخستو او نہ یے راتہ کابل جان پریخستو دا خپل منزی جنگ نہ را تیر شی رازی چے دا پنجاپ پہ وڑاندے خپل کار شرو کڑی 🙏🙏
@SayedSamiSadat بس خدی دے ھعہ واکڑی چے افعان واطن او افعان اولس تہ پکے خیر وی ستا سو خلات منگ پہ وزیرستان کے داسے ژاڑہ وی لکہ مورانی رور مو چے مڑ شوی وی
خدی او راسول تہ او گوری رازی چے دا تور پنجاب پہ وڑاندے یو شو ھعہ کا آسکر وی او کا طا لب جان وی نور پہ اولس راخم واکڑی زمنگ دوشمن پنجاپ دے 🙏
عدم تشدد بزدلی نہیں، بہادری کی انتہا ہے۔
#منظور۰اخمد۰پشتین نے نفرت کے مقابلے میں محبت، تشدد کے مقابلے میں امن اور ظلم کے مقابلے میں ثابت قدمی کا راستہ اپنایا۔
آئیں آج ان کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں
@ManzoorPashteen ♥️🫶
Almost one year since Noor Ullah Tareen and Hanif Pashteen were allegedly abducted from a jirga and still there whereabouts are unknown.
No answers. No transparency. No accountability.
Sohail afridi deliberately avoid to question these serious issue .
The whole Khyber Pakhtunkhwa govt has failed . No series action taken tell date .
#WhereIsPTMDelegation
ماوائے عدالت قتل ہونے والے قوم کوکی خیل کے دو نوجوانوں کی لاشیں باب خیبر کے مقام پر رکھ کر احتجاج شروع ہے احتجاجی مظاہرین کے جانب سے واقع کی شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا جا رہا ھے
رزمک ہسپتال میں مریضوں کے اپریشن اور مرھم پھٹی کے اوزار جس این جی او کو رزمک ہسپتال دیا ہے ۔وہ اس قابل ہے کہ خیبر پختون خوا میں ہسپتالوں کی بجائے لیٹرین کی صفائ کا ٹھیکہ دیا جائے ۔۔
شہید نقیب اللہ محسود قتل کیس میں عدالت راونوار کو بری کرنے کے بعد اج پھر عظیم انصاف کرتے ہوئے قاتل قرار دیے جانے والے سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت اور شعیب عرف شوٹر سمیت ۷ ملزمان کو بری کر دیا۔