پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
جس ملک میں رکن اسمبلی محفوظ نہ ہوں وہاں عام پاکستانیوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
اندازہ کریں کہ امریکہ نے گرفتار اغوا وینزویلا صدر نکولس مدورو کی تصویر جاری کروادی اس کے ٹویٹر پر لیکن پاکستان میں قابض رجیم عمران خان کی تصویر نہیں برداشت کر سکتی۔۔۔
یہ ہے مقبولیت اور فسطاہیت کا مقابلہ۔
منڈی بہاؤالدین سے منتخب رکن قومی اسمبلی دن دیہاڑے اٹھا لیا گیا ہے اور اس بات کو کافی گھنٹے گزر چکے مجال ہے کسی کی کان پر جُوں تک رینگی ہو یا اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لیا ہو ۔
جب ایسی حرکتیں کریں گے تو کون اس ملک میں سرمایہ کاری کرے گا ؟
حاجی برادران کے قریبی ذرائع کا دعوی ہے کہ انہیں سی سی ڈی کا بتایا جا رہا ہے کہ اس بار مبینہ طور پر سی سی ڈی کو پنجاب میں تحریک انصاف کے ارکان کو توڑنے کا ٹاسک دیا گیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨
یونس خان نے کہا جو خان ہوگا اور خان کو سپورٹ نہیں کرے گا یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
میں ہمیشہ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اور سب سے پہلے میں نے عمران کی آنکھ کے حوالے سے ٹویٹ کیا تھا
جب پی ٹی آئی پر مشکل وقت تھا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان
عمران خان کی رہائی اور موجودہ نظام کے ظلم و جبر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا مکمل لائحۂ عمل
نارتھ پنجاب خیبر پختونخوا کے ساتھ کھڑا ہوگا
سنٹرل ویسٹ پنجاب لاہور کی جانب رخ کرے گا
ساؤتھ پنجاب کا خیبر پختونخوا سے متصل علاقہ خیبر پختونخوا کے ساتھ شامل ہوگا جبکہ باقی علاقوں میں شاہراہیں بند کی جائیں گی
سندھ بھر میں اہم شاہراہیں بند کی جائیں گی جبکہ حیدرآباد اور کراچی باہم متحد ہو کر اہم گزرگاہیں بند کریں گے
بلوچستان میں کوئٹہ اور اہم قومی شاہراہوں کو بند کیا جائے گا
منڈی بہاؤالدین کے حلقہ NA-68 سے پاکستان تحریکِ انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کو اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا کیا جانا انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ہم حاجی امتیاز احمد چوہدری کی فوری بازیابی، واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
دور دور جہاں تک نظر جاتی ہے، سولر ہی سولر لگے ہیں۔ قائد کے مہنگے بجلی پلانٹس کے بعد لوگ گرڈ سسٹم سے نکل گئے، مسلسل نکل رہے ہیں۔ آخر میں کپیسٹی پیمنٹس کا سارا بوجھ صرف واپڈا میٹر والوں پر رہ جائے گا۔ جتنی جلدی ممکن ہو سولر لگوائیں راحت پائیں
تھانے کے اندر کانسٹیبل احتشام نے اس شہری کے منہ پر جوتا نہیں مارا بلکہ نظام کے منہ پر جوتا مارا ہے، کانسٹیبل معطل ہو گیا ہے لیکن کیا معطلی نظام کی عزت بحال کر سکے گی۔۔!!