Today marks the 60th anniversary of the accession of the UAE’s Founding Father, the late Sheikh Zayed, as Ruler of Abu Dhabi on 6 August 1966. On this historic milestone, we recall the beginnings that nurtured our collective journey of progress and laid the foundations of the Union. Inspired by Sheikh Zayed’s leadership and vision, we will continue to advance his enduring belief that people must always be placed at the heart of efforts to build a sustainable and prosperous future for our nation.
بتوجيهات صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان، رئيس الدولة، حفظه الله، أُطلقت جائزة "أعوام الإمارات" لتكون منصة وطنية تُرسّخ إرث الموضوعات السنوية لمبادرة أعوام الإمارات، وتحتفي بالأفراد والمؤسسات الذين تُحدث إسهاماتهم أثرا ملموسا، وتُلهم العمل الجماعي المستدام.
وفاقی آئینی عدالت سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف !!!
وفاقی آئینی عدالت نے مری میں 40 ارب روپے سے زائد مالیت کی 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں، اراضی کا قبضہ پنجاب حکومت کو دینے کی ہدایت کر دی گئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ دیا
عمران خان سے جیل ملاقات کی کوشش میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ آڈیالہ روڈ فیکٹری پولیس ناکے پر پہنچ گئے، پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو اڈیالہ جیل کی جانب جانے سے روک دیا
علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان !
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو انصاف سے محروم کیا جا رہا ہے، یہ ہمیں منظور نہیں، اب یہاں مزاحمت ہو گی، ہم یہاں بیٹھے رہیں گ��، اُٹھیں گے نہیں، چاہے پوری رات بیٹھنا پڑے، لائیں پولیس اور ٹیئر کیس، جب تک تاریخ نہیں دیتے ہم نہیں اٹھیں گے، علیمہ خان
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا !!!
پیٹرول کی قیمت 137 روپے اضافے کے ساتھ 458 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 184 روپے کے بڑے اور غیرمعمولی اضافے کے بعد 520 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہو گئی
ایک پاکستانی نوجوان کی دھائی!
اس ملک نے ہمیں کچھ دیا تو نہیں ہے لیکن اگر ہم اپنی محنت، کوشش اور ہاتھ پاؤں مار کے کچھ حاصل کر لیتے ہیں تو ریاست یہ ضرور یقینی بناتی ہے کہ وہ ہم سےچھین لیا جائے، ہمیشہ یاد رکھنا کہ آپ ہم میں سے ایک ہیں اور یہ سب ہمیں اپنی ساری زندگی سہنا ہے۔ علی رضا
Among thousands of Baloch students who disappeared, Fareed Baloch was also one of the names.
His abduction was captured on cameras inside a university campus in Lahore.
🚨 #EnforcedDisappearances of #Baloch people are at an alarming level 🚨
@amnesty@humanrights
This is happening inside Pakistan. For the last three years, human rights violations have been rampant in Pakistan, the government of Pakistan and its chief Asim Munir allowing this to continue.https://t.co/lcOW12zKBe
اسلام آباد ہائیکورٹ
لاپتہ عمر عبداللہ بازیابی کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بازیابی کیس کی سماعت کی
وفاقی آئینی عدالت نے حکم امتناع جاری کر دیا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ
امید ہے وفاقی آئینی عدالت مسنگ پرسنز کو بازیاب کروا لے گی، جسٹس محسن اختر کیانی
وفاقی آئینی عدالت کے مطابق ہائیکورٹ نے جو فیصلہ دیا وہ غلط ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
وفاقی آئینی عدالت نے لکھا ہے کہ ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے جو آرڈر کیا وہ بھی غلط ہے، جسٹس محسن کیانی
تو پھر پاکستان میں مسنگ پرسنز بازیاب نہیں ہو سکتے، جسٹس محسن اختر کیانی
وفاقی آئینی عدالت نے نوٹس جاری کیا ہے، وکیل درخواست گزار
اس عدالت کی کارروائی معطل ہو گئی ہے، آرڈر ہو گیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
اب آپ نے وفاقی آئینی عدالت جا کر ان کو اپنا کیس پیش کرنا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
وفاقی آئینی عدالت کے مطابق مسنگ پرسنز کو بازیاب کرانا ہائیکورٹ کا اختیار نہیں، ��سٹس محسن کیانی
اب وفاقی آئینی عدالت مسنگ پرسنز کو بازیاب کرے گی، جسٹس محسن اختر کیانی
اس عدالت کو وفاقی آئینی عدالت کے خیالات کا احترام کرنا ہو گا، جسٹس محسن اختر کیانی
عدالتیں ہی آخری امید ہوتی ہیں، وکیل درخواست گزار
اس کیس کو دس سال ہو گئے، ریاستی ادارے آج تک نہیں بتا سکے تو پھر پتہ نہیں چل سکتا، جسٹس محسن کیانی
میں اس پر کچھ نہیں کہہ سکتا، وکیل درخواست گزار
آپ نے نہ کہہ کر بھی سب کچھ کہہ دیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
سرکاری وکلاء کیلئے بھی مسنگ پرسنز کے مقدمہ کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
جو دہشت گرد ہے اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں لیکن دس دس سال مسنگ رکھنا کوئی حل نہیں، عدالت
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
جہاز تو ابھی آیا ہے اسے Maintenance کی کیا ضرورت پڑ گئی، ایک ہزار گھنٹے بعد Maintenance ہوتی ہے۔ اگر Maintenance کی گئی ہے تو اس کی کوئی انوائسز دکھا دیں۔ پرانا جہاز اس لیے خریدا گیا کیونکہ اس میں کمشن زیادہ ملتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی
“Nobody expected that”?
We have known for two decades that Iran would respond to a US attack by hitting Gulf countries.
Insane that he just admits how ignorant and incompetent he is and how much he has botched this war.
The UN for the first time in history just officially named a sitting U.S. president Donald Trump as a racist whose hate speech has caused grave human rights violations.
Congratulations America.
عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کی تفصیل !!!
چیف کمشنر اسلام آباد فوری میڈیک�� بورڈ تشکیل دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پمز کے ڈاکٹر عارف اور شفاء آئی ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم قریشی بورڈ میں دیگر کے ساتھ شامل ہوں گے، فیصلہ
میڈیکل بورڈ اپنی رپورٹ چیف کمشنر کو دے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
چیف کمشنر رپورٹ کی روشنی میں بانی کو جیل سے باہر ہسپتال منتقل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے، فیصلہ
جیل رولز کے مطابق جیل حکام کا قیدی کی سیریس میدیکل کنڈیشن کے حوالے سے فیملی کو بتانا ضروری ہے، فیصلہ
جیل حکام فیملی کو آگاہ کرنے کے حوالے سے جیل رولز پر قانون کے مطابق عمل کریں، فیصلہ
جیل حکام کی رپورٹ میں عمران خان کی صحت میں بہتری بتائی گئی ہے، عدالت
جیل ملاقاتوں کے حوالے سے لارجر بنچ کا فیصلہ موجود ہے اسی کے مطابق عمل کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ