Khi has been warned about urban flooding in this monsoon season. This guy ruling Sindh since 12yrs now, can’t even clean the gutter lines of Khi, can’t even provide electricity to Khi, can’t even provide water for Khi & SAYING THAT HE’s ELIGIBLE TO RULE in PAKISTAN
سیالکوٹ (ڈسکہ) بنک الفلاح سے پیسے نکلوانے والے شہری کو لوٹ کے فرار ھونے والے چوروں کو بنک مینجر نے گولی مار کے ہلاک کر دیا اور رقم شہری کو واپس کر دی
آپکا کیا خیال ھے بنک مینجر نے صحیح کیا ؟
مولانا فضل الرحمان کا حیرت انگیز دعوی ۔
قوم کو ناجائز مسلط حکومت سے نجات دلائیں۔
مولانا صاحب جائز حکومت کون کون سی تھی آپ تو بہت سی حکومتوں میں رہیں ہیں ۔
ٹماٹر 250 روپے فی کلو۔ سالن میں ٹماٹر کیوں ضروری ہے؟ کچھ دن اس کے بغیر یا ٹماٹر کی بجائے دہی کا استعمال۔ آسان حل موجود ،دماغ کا دہی بنانا کیوں ضروری ہے۔چند ہفتے کا بائیکاٹ کافی ہو گا۔
ہم جنرل باجوہ کی حکومت کو نہیں چھوڑیں گےہم اس فوجی حکومت کو نہیں چھوڑیں گےیہ خود25جولائی کی چوری پہ معافی مانگیں گے
ناظرین یاددہانی واسطےکہ اس جماعت کا مینڈیٹ چندسیٹوں پہ چوری ہوااس جماعت کاکوئی لیڈرجیل میں نہیں کسی پہ پوڈر نہیں ڈالاگیااس جماعت کےقائدکودوران حراست زہرنہیں دیاگیا
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 70 ارب ڈالرز کی جائیدادیں بنائی۔۔ فضل الرحمان کا فسادی مارچ میں دعویٰ
اگر فضل الرحمان بس اتنا ثابت کر دے کہ عمران خان کی بہن نے 2 ارب ڈالرز کی بھی جائیداد بنائی تو آج سے پاکستانیوں کے وزیراعظم فضل الرحمان ورنہ فضل الرحمان کو ڈی چوک پر سنگسار کرو
جناب ارسطو صاحب@betterpakistan
ایک ملزم مشرف کے ملک سے باہر جانے پر آپ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کیاتھا
تب تو آپ کو غیرت نہ آئ
اب ایک مجرم نوازشریف ملک سے باہر جارہاہے
اب ہی غیرت کھاکر سیاست چھوڑدیں
ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا اوورسیز پاکستانی ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر ٹرولنگ نیکسٹ لیول پر لے جاتے ہوئے
تازہ ترین 😂😂
#صحافت_کریں_غلاظت_نہیں
دنیا کی ساڑھے 7 ارب آبادی میں کسی کو یہ ویڈیو دکھا کر پوچھ لیں کہ کیا آپ کو یہ شخص زندگی موت کی کشمکش مبتلا لگتا ہے۔۔۔ جو زندگی کی موت کی کشمکش میں ہو اسکا حلیہ چلنے کا انداز ایسا ہوتا ہے۔۔۔
قوم کو پاگل بنایا گیا