عاصم منیر پاکستان کو توڑنے کے لئے مسلط کیا گیا ہے۔ اس ڈکٹیٹر کے بدترین دور میں ملک کے کونے کونے میں آگ لگی ہوئی ہے۔ بلوچستان کے بعد اب کشمیری بھی الگ ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جس کی وجہ صرف اور صرف جرنیلوں کی قبضہ قائم رکھنے والی پالیسیاں ہیں۔
1971 ہمارے لئے اچھا نہیں تھا آدھا ملک ٹوٹ گیا ہم پریشان بیٹھے تھے ،،
پھر میں نے TV پے ایک نوجوان کو بھاگتے دیکھا وہ اتنا اچھا بھاگا کہ ہم تھوڑا بہت اپنا غم بھول گئے کہ ہم نے کیا کھویا ہے کیوں کہ ہم نے عمران کو پا لیا تھا ۔۔۔
انور مقصود
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!