اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر
تصویر 2018 کی ؟🤔🫤
خان صاحب کی ہر بات 💯 فیصد درست ثابت ہو رہی ہے
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے
کوشش بھی کرتے ہیں
@369_Sch
توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، مسلط حکمران ٹولے نے گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچا دیا ہے۔ جولائی کے بعد سے عوام کو بجلی کے بل میں اسپیشل سرچارج لگایا جائے گا۔ ہر سال 2000 ارب کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں عوام کو الگ سے ادا کرنا پڑتا ہے، جس کے براہ راست ذمہ دار شریف اور زرداری خاندان ہیں۔ اس وقت پاکستان میں جیٹ فیول سستا ہے اور غریب عوام کی موٹر سائیکل کا پٹرول مہنگا 410 روپے فی لیٹر ہے۔
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan