#NewProfilePic
سوچتے سوچتے تھک جائیں گے نیلے ساگر
جاگتے جاگتے سو جائے گا مدھم آکاش
اِس چھلکتی ہوئی شبنم کا ذرا سا قطرہ
کسی معصوم سے رخسار پہ جم جائے گا
ایک تارا نظر آئے گا ____ کسی چلمن میں
ایک آنسو کسی بستر پہ بکھر جائے گا
Mr. Abdul Fatah Hulio, Deputy Commissioner Badin, alongside DHO Badin inaugurated the newly renovated BHU Yousif Shah health facility.
Mr. Hulio appreciated PPHI Sindh and the GoS for improving healthcare infrastructure in Sindh.
#PPHISINDH#CommunityHealthcare#HealthForAll
خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا
👇