السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہو سب
🌹چادر میں بند۔ وہ طوفانِ ازل
دو بازوؤں کے بیچ کھڑی ہے فاختہ
سفید کفن میں اگ کا پردہ
جس کے دامن میں کائنات کا راز جل رہا
اس خاموشی میں چھپا ہے قیامت کا فیصلہ
حجرے مبارک کی دہلیز پر کھڑی
وہ خود ایک دعا نہیں… وہ پوری دعا ہے
🚩🥀