یہ ہیں سچے اہل سنت والجماعت کے لوگ، جنہوں نے بتایا کہ دین ہے کیا اور دین فروشوں کو اچھے سے بےنقاب کیا۔
تکفیریوں کو چھپنے کی کوئی جگہ نہیں مل رہی بیچارے دن رات زور لگا رہے ہیں۔
جیو اہل سنت جیو۔
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض#Irán
There's one striking difference between the present and the Stone Age: there was no oil or gas being pumped in the Middle East back then.
Are POTUS and Americans who put him in office sure that they want to turn back the clock?
✨ عراق و شام میں سنیت کا قتل عام کی حقیقت حافظ سعید کے زبانی ✨
ایــران امریکہ اسرائیل کی جنگ کے شروعـــات سے امریکہ اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے تکفیری منافقین یہ پراپیگنڈا کر جا رہے تھے کہ انہی ایــرانیوں نے عــراق و شام میں بے گناہ معصـوم سنیوں کا قتل عام کیا ۔ حـــافظ محمد ســعید کے مطابق یہ قتل عام داعــش نامی بدنام زمانہ دہشتگرد تنظیم نے کیا ۔
ان بدنــام زمانہ سفاک تــنظیم کا مقابلہ ایرانی پراکسز اور شام کی حکومتی فوج نے کیا آج کے دور میں امریکہ اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے تکـــفیری عناصر ڈالـــرز کو حلال کرنے کے لیے مرد مـجاہد اسلامی ملک ایــــران کے خلاف پراپیگنڈا کرنا شروع کیا کیونکہ ان کے اپنے تمام اسلامک ممالک اســوقت امریکہ اسرائیل کی گود میں ان کے غلام بنے بیٹھے ہیں ۔
عـراق و شام کے معصوم بے گناہ لــوگوں کو قتل کرنے والی سفــاک تــنظیم داعش اصل میں انہی تکفیری کے باپ دادا امریکہ اسرائیل کی بنائی گئی تــنظیم تھی جو گریٹر اسرائیل کے قیام میں رکاوٹ بنے والے بشار اسد کی حکومت گرانے کے لیے بنائی گئی ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کہا کہ " داعش کو میں نے بنایا تھا اور شام کے موجودہ صدر الــجولانی کو بھی میں نے تیار کر کے اقتدار پر بٹھــایا ہے اس سب کے پـــیـچھے میں ہوں وہ بــچہ اچھا ہے اور اچھا کام کر رہا ہے۔"
اس کا مطلب یہ ہوا کہ الجولانی کفار کا ترجمان اور متولی ہے، نہ کہ مسلمانوں کا خیرخواہ۔ اگر ایسا نہیں تو اقتدار میں آتے ہی اس نے اسرائیل سے تعلقات کیوں بحال کیے اور باقاعدہ یہود و نصاریٰ کے ہاتھوں بیعت کیوں کی؟ اگر وہ کفار کا ترجمان نہیں ،
تو جب پورا غــزہ اُجڑ گیا ۔ کیا اس نے اسرائیل کے خلاف ایک بھی کارتوس چلایا ؟ نہیں ۔
کیا آج تک اســرائیل کے خلاف اس کا کــوئی واضح بیان سامنے آیا ہے؟ نہیں۔
کیا اس نے اقـــتدار سنبھالتے ہی جـولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا قبضہ نہیں ہونے دیا؟ جبکہ یہ تمام علاقے بــشار الاسد کے دور میں شام کے زیرِ کنٹرول تھے ۔
اس طرح اب یہ حقیقت جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمدسعید نے بھی بالآخر واضح کر دی ہے کہ داعــش کفار اور مشرکین ، یعنی امریکہ اور اسرائیل کی پیداوار ہے۔ لیکن کچھ مولوی اب بھی بضد ہیں کہ داعش اسلام کی ایک جماعت ہے الجولانی اسلام کے مجاہد ہیں ۔ مولوی کا یہ بھی الزام ہے کہ ایران نے شام میں مسلمانوں کا قتل کیا ہے، لیکن یہ تو بتائیں کہ جو اصحابِ رسولؐ کے مقبروں کو اکھاڑے ، گرائے اور اُن کی باقیات کی بے حرمتی کرے ، اہلبیت کے مزاروں کو گرائے اور جلائے اُنہیں آپ کیا کہیں گے؟ جو امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر آ کر عام مسلمانوں، کردوں، علویوں، اخوان المسلمون، عام عربوں اور دیگر اقلیتوں کا کھلے عام قتل کرے اور خواتین کی بے حرمتی کرے، وہ کیسا کلمہ گو ہے؟ اسکا مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے۔
۔
۔
۔
This is no AI and may make you cry irrespective of your religion or geographical background.
Exactly what Khamenei must be doing in the paradise with children, martyred by the Evil Epstein regimes.
It is not easy to Outfox Iran, a country with 4th Highest IQ in world (For context, US is 18th, Israel is 48th, India is 50th). Despite sanctions, they have built the most robust tech and weapons. No matter how u spin it, they have already won the War and rewritten War Doctrine
محضرِ شکوہ: بنام جاوید احمد غامدی صاحب
"محترم استادِ صاحب! السلام علیکم،"
"یہ ایک تلمیذِ رشید کا استغاثہ ہے جس نے آپ کے دبستانِ علم سے شعور کی خیرات پائی۔ میری زندگی کے اس موڑ پر، جب فکری اضطراب نے مجھے خدا کے وجود سے بیگانہ کر کے الحاد کی تپتی ہوئی وادیوں میں لا کھڑا کیا تھا، وہ آپ کی شخصیت ہی تھی جس نے میرے بکھرے ہوئے ایمان کو ازسرِ نو ترتیب دیا۔ میں ان بدقسمتوں میں سے نہیں جو آنکھیں بند کر کے تقلید کی روش اختیار کریں، بلکہ میں نے ہمیشہ سوال اٹھائے—وہ سوال جن کے جواب مروجہ مذہبی طبقے کے پاس محض خاموشی یا تکفیر تھے۔ آپ کے فیض سے میں نے نہ صرف مذہب، بلکہ فلسفے کی گہرائیوں کو چھوا، اور ہمیشہ یہ تمنا رہی کہ کاش آپ کے دستِ مبارک کو بوسہ دے سکوں، کیونکہ ہدایت کا نور آپ ہی کے واسطے سے مجھ تک پہنچا تھا۔"
"اتنی طویل تمہید کا مقصد صرف یہ ہے کہ جب میں اب 'شکوہ' کا علم بلند کروں، تو مجھے کسی سیاسی گروہ کا کارندہ یا کسی مذہبی جتھے کا پیروکار نہ سمجھا جائے۔ اب آئیے اصل معرکے کی طرف! آپ نے اپنے حالیہ ارشادات میں فرمایا کہ 'عرب ممالک نے امریکہ کو فوجی اڈے اپنی حفاظت کے لیے دیے ہیں۔' سبحان اللہ! یہ کیسی حفاظت ہے؟ کیا وہ خطہ جہاں سے توحید کا سورج طلوع ہوا، اس کی پاسبانی اب دنیا کا سب سے بڑا غاصب اور بین الاقوامی بدمعاش کرے گا؟"
"پھر آپ نے آگے بڑھ کر فرمایا کہ 'عربوں نے اپنے اڈے ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیے۔' غامدی صاحب! آپ کس عالمِ تخیل میں مقیم ہیں؟ آج کے اس ڈیجیٹل عہد میں، جہاں فضاؤں میں اڑتے ہوئے آہنی پرندوں کی ایک ایک جنبش 'آن لائن ٹریکنگ' کے ذریعے پوری دنیا پر عیاں ہے، یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایران پر ہونے والے ان حملوں میں نہ صرف عرب ممالک کی فضائی حدود پامال ہو رہی ہے، بلکہ ان ہی اڈوں سے طیاروں کی 'ری فیولنگ' کا سامان بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ کیا عالمی اخبارات کی وہ رپورٹیں آپ کی نظر سے نہیں گزریں جن کے مطابق اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات کے اڈوں سے امریکی جاسوس طیارے اور ڈرونز مسلسل ایران کی سرحدوں کی نگرانی کر رہے ہیں؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ جب اسرائیل نے ایران پر حالیہ جوابی کارروائی کی، تو ان کے جنگی طیاروں کو خلیجی ریاستوں کی فضائی حدود سے گزرنے کی 'خاموش اجازت' حاصل تھی؟ یہاں تک کہ پینٹاگون کے حکام خود اعتراف کر چکے ہیں کہ خطے میں موجود ان کے مراکز (جیسے کہ قطر کا العدید ائیر بیس) اس پورے آپریشن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔"
"آپ نے ان عرب سلاطین کو 'مظلوم ترین' قرار دے دیا؟ یہ کیسے مظلوم ہیں جو سوڈان سے لے کر افریقہ کے چپے چپے تک انسانیت کی نسل کشی میں براہِ راست ملوث ہیں؟ ان 'مظلوموں' کی حقیقت تو خود ٹرمپ سرِ عام بیان کر چکا ہے کہ 'نیٹو میری مدد نہیں کر رہا، مگر عرب ایران کے خلاف میری بھرپور مدد کر رہے ہیں۔' اسرائیل سے اڑنے والے طیارے کس کی فضائی حدود سے گزر کر اپنے ہدف تک پہنچتے ہیں، کیا یہ بھی اب کسی سے پوشیدہ ہے؟"
"رہی بات پاکستان اور سعودی عرب کے 'قومی دفاعی معاہدے' کی، تو جنابِ والا! کیا کبھی آپ نے سوچا کہ یہ معاہدہ کس ایوان میں زیرِ بحث آیا؟ کیا اس پر عوامی نمائندوں کی مہرِ تصدیق ثبت ہے؟ یا یہ ان 'جعلی فارم 47' کی پیداوار حکومتوں کا بند کمروں میں کیا گیا کوئی خفیہ سودا ہے؟"
"آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر آپ نے اسے اخلاقیات کے خلاف تو کہا، مگر ساتھ ہی اس کا الزام بھی ایران پر لگا دیا کہ ان کے رویہ کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے۔ استادِ محترم! عربوں نے تو یہ رویہ برسوں پہلے ترک کر دیا تھا، مگر انہیں کیا حاصل ہوا؟ سوائے اس ذلت کے کہ ٹرمپ بھری محفلوں میں کہتا ہے کہ 'سعودی ولی عہد کے پاس میرے سوا کوئی چارہ نہیں وہ میری تشریف چاٹتا ہے ۔' سب سے بڑے ڈاکو کو 'حفاظت' کے نام پر گھر میں بٹھانا، اور پھر اسی کے ذریعے پڑوسیوں کے گھروں میں بدمعاشی کروانا، ڈاکے ڈلوانا اور قتل کروانا—لغتِ غیرت میں اسے 'دیوثی' کے سوا کیا نام دیا جا سکتا ہے؟"
استادِ محترم! میں نے حقِ شاگردی ادا کرنے کی کوشش میں یہ تلخ نوائی کی ہے، کیونکہ جس چشمے سے میں نے سیرابی پائی تھی، اسے مصلحتوں کے غبار میں اٹا ہوا دیکھنا میرے لیے سوہانِ روح ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو 'حق' کو اس کی اصل صورت میں دیکھنے اور بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔
خریدیں نہ جس کو اپنے لہو سے
مسلماں کو وہ آزادی ہے ننگ!
فقط،
آپ کا ایک ادنیٰ طالبِ علم
Rebel flame 🔥
The greatest mistake Donald Trump made was to have plunged into war without reading the book 'The Art of War' by the renowned Chinese military thinker Sun Tzu.
Sun Tzu writes in it
“ If you know the enemy and know yourself, you need not fear the result of a hundred battles.
If you know yourself but not the enemy, for every victory gained you will also suffer a defeat.
If you know neither the enemy nor yourself, you will succumb in every battle.”
One does not know whether Donald Trump knows himself or not. But it is evident he never cared to know about Iranians. He never cared to learn that the martyrdom of Imam Husain, and its remembrance every year on Ashura, has instilled in all Iranians the spirit of preferring death to surrender before a tyrant
So how does one fight a people who are not afraid to die ? To defeat the Iranians the Americans and their puppets, the Israelis, will have to kill all 93 million Iranians, because even if one Irani remains alive, the war will continue.
Donald Trump ne ghalat logon se panga le liya hai
They call everyone else "brainwashed."
North Koreans. Russians. Chinese. Iranians.
But show them their president promising more weapons for a genocide,
and they clap like a studio audience.
Tell me again who is indoctrinated.
The victims who resist,
or the spectators who keep buying tickets?
My Dear @SaudAlJeri
When you have no knowledge of the current situation why tweet and get embarrassed just because you hate Iran.
1. Afghanistan has no American bases
2. Kyrgyzstan has no American bases
3. Syria has no American bases as of March 2026
The only American bases surrounding Iran are: UAE. KSA. QATAR. KUWAIT and BAHRAIN. JORDAN.
Every country with the American bases that I mentioned was struck. And justifiably so. Why did you allow American bases in a Muslim country to kill Muslims in your neighbouring countries ?
Instead of showing anger you should show embarrassment
Joke of the century.
State Sec. Rubio says:
“Imagine if instead of spending billions on weapons, Iran spent that money on its people. They’d have a much different country.”
Fact: America spends $919 billion dollar a year on it’s military
Fact: Iran spends $7.9 billion dollars a year on it’s military
America spends 40:1 more than Iran and is lecturing Iran on military spending.
As a share of total government spending America spends 12.7%. on EDUCATION
As a share of total government spending Iran spends 18.8% on EDUCATION
STFD @marcorubio
Iran is the only country where top generals, politicians, and leaders die before the people.
After numerous terrorist attacks and eliminations, not a single minister, commander, or official has backed down — every deceased one is immediately replaced.
Israel called and warned many of them to leave the country, but none of them did.