جو سلسلہ الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے سے شروع ہوا، پھر اس کی 78 مخصوص نشستوں کی مالِ غنیمت کی طرح تقسیم تک پہنچا، اب بظاہر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ختم ہوگا... جئے بھٹو ۔۔۔۔۔
انیق ناجی🔥🔥🔥
وہ جواد قلندر عمران خان جیل میں بیٹھا ہے اسکو کچھ کرنے کی ضرورت ہے؟ یہ نااہل فارم 47 والے دن رات اسکو دیوتا بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ جرائم پیشہ سمگلر رسہ گیر زمینوں پر قبضے کرنے والوں کو بٹھا دیا گیا ہے انکو ٹی وی چینلز کا مالک بنا دیا ہے یہ توڑ کرسکتے ہیں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کا ۔۔ پھر کہتے ہیں "ہونی تو ہو کر رہے گی"
مشرف نے کہا تھا بینظیر اور نوازشریف اب کبھی نہیں آئیں گے یہ میرا نہیں چین آف کمانڈ کا فیصلہ ہے۔ پھر ہونی ہو کر رہی اور وہ دونوں واپس آئے۔ اسی طرح جو مرضی کرلیں خان صاحب کو روکنا ناممکن ہے اور ہونی ہو کر رہے گی۔
مریم خود کو blue blooded کہتی ہے مطلب اسکو لال خون والوں سے نفرت ہے اور وہ سب سے اوپر کی چیز ہے باقی سب کیڑے مکوڑے ہیں یہ رعونت عوامی لیڈر کی ہوسکتی ہے؟
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
یہ ہے ہمارا مستقبل💔
گولڈ میڈلسٹ بیٹی، موٹرسائیکل پر دودھ بیچنے والا باپ، کرایے کے فلیٹ، پلاٹ بیچ کر جمع کی گئی رقم، ماں کے زیور گروی، اور آخر میں جعلی ہارورڈ داخلہ لیٹر۔
“بابا کو فراڈ کا مت بتانا، وہ مر جائیں گے۔” یہ الفاظ صرف ایک بیٹی کے نہیں، اس نظام کے ہیں جس نے نوجوانوں کے خوابوں کو فراڈیوں کے ہاتھ بیچ دیا ہے۔
جب ملک میں روزگار نہیں، میرٹ نہیں، انصاف نہیں اور امید نہیں رہی تو لوگ ایجنٹوں کے جال میں پھنس کر جان دے دیتے ہیں۔ لائبہ کی موت صرف ایک فراڈ کا نتیجہ نہیں، اس ناکام معاشی اور حکومتی نظام کا نتیجہ ہے جو نوجوانوں کو اپنے ہی ملک میں مستقبل سے مایوس کر رہا ہے۔
ملزم کنسلٹنٹ کو فوری گرفتار کیا جائے، خاندان کو رقم واپس دلائی جائے اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ورنہ ایسے واقعات بڑھتے رہیں گے۔