Teacher, Auditor, LOVE CRICKET,
MA Economics, Management Accountant،کراچی والا,
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہی
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
پاکستان کے عوام کی جیبوں سے مختلف طریقوں سے پیسہ نکالا جاتا رہا ہے لیکن جس بے دردی سے بجلی کی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ذریعے اس قوم کا خون چوسا گیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔
ہمارا معاشی ماڈل بالکل سادہ ہے: اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرو اور انہیں فروغ دو۔ غریبوں کو صدقہ، خیرات پر لگائے رکھو اور متوسط طبقہ کو جتنا نچوڑ سکتے ہو نچوڑتے جاو۔
ایک بچہ اپنے باپ کو بہت تنگ کر رہا تھا۔۔باپ پڑھائی میں مصروف تھا اور بچہ مسلسل تنگ کیئے جا رہا تھا۔۔جب منع کرنے کے باوجود بچہ باز نہیں آیا تو باپ کو ایک ترکیب سوجھی۔۔ٹیبل پر اخبار کا ایک ٹکڑا پڑا تھا جس پر دنیا کا نقشہ بنا ہوا تھا۔۔باپ نے اس نقشے کو پھاڑپھوڑ کراسکے ٹکڑے بچے کو دیئے اور کہا کہ اب نقشہ جوڑ کر اور دوبارہ دنیا کا نقشہ بنا کر میرے پاس لے آؤ۔۔والد نے سمجھا کہ اب تین چار گھنٹے بچہ اسے تنگ نہیں کرے گا مگر بچہ15منٹ میں نقشہ بالکل ٹھیک جوڑ کر واپس آگیا۔۔والد نے پوچھا کہ یہ تم نے دس پندرہ منٹ میں کیسے کر لیا؟ بچے نے کہا کہ کاغذ کے دوسری طرف ایک انسان کی تصویر تھی، میں نے اسے جوڑا اور دوسری طرف دنیا کا نقشہ خود بخود جڑ گیا۔۔شہباز شریف بھی یہی سمجھتے ہیں کہ وہ (ایران،امریکہ)والے معاملات، جو صفحے کی ایک سائیڈ پر ہیں، اسکو اگر ٹھیک کرینگے تو پاکستان کے معاملات، جو صفحے کی دوسری سائیڈ پر ہیں، خود بخود حل ہوجائیں گے۔۔نہیں جناب، یہ معاملات مختلف ہیں۔۔پاکستان کے مسائل خود بخود ٹھیک نہیں ہونگے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
آسٹریلیا بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے فارغ، زمبابوے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا۔کل پاکستان کو میچ جیتنا ہے یا مقابلہ برابر ہو دونوں صورتوں میں پاکستان دوسرا راؤنڈ کھیلے گا۔
#T20WorldCup#T20WorldCup2026
🚨 ٹاس میں تاخیر 🚨
بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوگئی ہے۔
اگر میچ بارش کی نذر ہو گیا (ختم کر دیا گیا) تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔ اس صورت میں زمبابوے، سری لنکا کے بعد گروپ B سے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم بن جائے گی۔
#IREvZIM#T20WorldCup
Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 14 former international cricket captains requesting Pakistan Govt for fair medical treatment, dignified detention conditions and fair trial for Imran Khan
These guys have shown how they may have been rivals on the field but will be friends forever
IMP: The list has no Pakistani name on it. Sad
عمران عورتوں کی طرح رو رہا،جیل مردوں کی طرح کاٹو۔۔آصف زرداری
پہلی بات۔۔زرداری صاحب کیا مطلب،عورتیں بزدل ہوتی ہیں،عورتیں صرف روتی رہتی ہیں،کیا بہادر صرف مرد ہوتے ہیں،قبلہ آپ جس پارٹی کے دم پر دوسری مرتبہ صدارت کے مزے لُٹ رہے ہیں اُس پارٹی کے لئیے بےنظیربھٹو،نصرت بھٹو سمیت جن سینکڑوں خواتین نے قربانیاں دیں یہ تو آپ نے اُن سب عورتوں کی توہین کر دی ہے،میرا خیال ہے آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کو نوٹس لینا چاہئیے اور زرداری صاحب سےکہنا چاہئیےکہ وہ اپنے الفاظ واپس لیں۔۔
دوسری بات۔۔اگر یہ جملے عمران خان کے منہ سے نکلے ہوتے تو اب تک خاموش بیٹھی ہماری قابلِ قدر خواتین نے طوفان برپا کر دینا تھا کہ عمران خان نے عورتوں کی توہین کردی،عورتوں کو بزدل کہہ دیا،عمران خان معافی مانگیں،کیا پیپلز پارٹی کی خواتین سمیت سب خواتین زرداری صاحب سے کہیں گی کہ وہ معافی مانگیں،اپنے الفاظ واپس لیں۔۔
میں ایک مرتبہ زرداری سے ملنے جیل گیا تو پتہ چلا وہ ہسپتال میں ہیں، ہسپتال گیا تو وہ ہسپتال کیبجائے ہسپتال سے ملحقہ ایک کوٹھی میں رہائش پذیر تھے جہاں اداکارہ نور انکی خدمت پہ مامور تھیں۔ ضیاء شاہد
زرداری کی تمام جیل کوٹھیوں نما کوٹھوں میں عیاشی کرتے گزری!