مرکز برائے امن، سلامتی اور ترقی (سی پی ایس ڈی) دادابوئی اعلی تعلیمی ادارے کا ایک حصہ ہے. ہمارا منشور ہے کہ مقامی، قومی اور عالمی سطح پر مسائل کواجاگر کریں
سیشن چیئر ، شہریار خان آفریدی ، سیفران اور منشیات کے وزیر مملکت ، بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق " میں سامعین سے اپنا خطاب کر رہے ہیں۔
#HRK19@ShehryarAfridi1
https://t.co/MjlBmaLN5D
سیشن چیئر ، شہریار خان آفریدی ، سیفران اور منشیات کے وزیر مملکت ، بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق " میں سامعین سے اپنا خطاب کر رہے ہیں۔#HRK19
https://t.co/MjlBmaLN5D
مارکس سی تھاملنسن ، بانی ، دی مائنڈسیٹ ریولوشن، بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق " کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں .#HRK19
@MindsetMarcus
https://t.co/MjlBmaLN5D
بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق " کے موقع پر برطانوی انسانی حقوق کے وکیل اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ممبر بیرسٹر راشد احمد گفتگو کر رہے ہیں .#HRK19@amnesty
https://t.co/MjlBmaLN5D
بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق " کے موقع پر برطانوی سیاستدان جناب ڈیوڈ وارڈ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں . #HRK19@DWard
https://t.co/i5BnA7rKKF
بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق " کے موقع پر کونسل براۓ انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ، لارڈ ڈنکن مک نایر خطاب کر رہے ہیں .
#HRK19
بین لاقوامی سیمینار براۓ " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق" کے مہمان خصوصی ، سابقہ سیکریٹری خارجہ پاکستان، نجم الدین شیخ افتتاحی سیشن کے آغاز پر خطاب کر رہے ہیں .
#HRK19
جناب احسن مختار زبیری،سیکریٹری جنرل براۓ سفارتی تعالقات سی پی ایس ڈی " مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق" کے عنوان سے بین لاقوامی سیمینار میں ا فتتاحی کلمات پیش کررہے ہیں-
@zubairiKCFR
لائیو سیشن اس لنک پر ملاحظہ کیجئے۔
https://t.co/i5BnA7rKKF
سینٹرفار پیس ، سکیورٹی اینڈ ڈیولپمنٹل اسٹڈیز(سی پی ایس ڈی ) کے بارے میں تعارفی ویڈیو کے ساتھ "مسئلہ کشمیر اور انسانی حقوق " سے متعلق بین لاقوامی سیمینار کا آغاز ہوچکا ہے ۔
#HRK19@CPSDOfficial
لائیو سیشن اس لنک پر ملاحظہ کیجئے۔
https://t.co/i5BnA7rKKF
Since the abrogation of #Article370 of #Indian Constitution, #Kashmir is under curfew but its not the first time.Following is a timeline of the Kashmir conflict since 2015.For further discussion, join us at the International Seminar on "Human Rights and Kashmir". #HRK19
The current human rights situation in the #IOK demands an urgent response from International Community, therefore CPSD is organizing an International Seminar on "Human Rights and Kashmir" on 16th November at Avari Towers, Karachi. #MarkYourCalenders#HRK19#KashmirCrisis
قومی کانفرنس براۓ"مسئلہ کشمیر:بدلتا منظر نامہ ''کے مو قع پر سی ای او دادا بھائےفاؤنڈیشن جناب حبیب اللہ دادا بھائے تقریب کے شرکاؤں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ۔
#KashmirCrisis
اسلام اباد میں کشمیر کے حالیہ بحران کے منظر نامہ پر CPSD کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس سے وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار کا خطاب۔ براہ راست
https://t.co/qitCKgnnQq
#KashmirCrisis@ShehryarAfridi1
قومی کانفرنس براۓ"مسئلہ کشمیر:بدلتا منظر نامہ ''کے موقع پر ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان (نشان امتیاز ملٹری ) نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہاکہ'' لاکھوں لوگوں کا قتل عام اور خواتین کی بےحرمتی عالمی برادری کیلئے باعث فکر نہیں جب تک انکے مفادات نہ جڑے ہوں . ''
#KashmirCrisis