ہم نے 27 ستمبر کو 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد کی جانب روانہ ہونے کا وعدہ کیا ہے، انشاءاللہ صرف ضلع خیبر سے 1 لاکھ لوگ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا اعلان
کل ملاقات نہیں کروائی تو جمعرات کو بھی اڈیالہ جیل کے باہر جائیں گے پھر بھی ملاقات نہیں کروائی تو جمعرات کو ہر چوک کو ڈی چوک بنائیں گے، 27 ستمبر کا لانگ مارچ بھی بر قرار رہے گا۔ سہیل آفریدی
🚨 🚨
ایران نے اپنی زمینی افواج کو جدید اسنائپر رائفلز اور FPV ڈرونز سے لیس کر کے ممکنہ امریکی زمینی کارروائی کے پیشِ نظر سرحدی علاقوں میں تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق یہ تیاریاں کسی بھی ممکنہ زمینی پیش قدمی کا بھرپور جواب دینے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
یقین کریں صرف چار سال پہلے یہ لاہور کے مناظر تھے، اگر ایک بار پھر سے لاہور، کراچی، پشاور اور اسلام آباد میں لوگ ایسے نکل آئے
تو اسی وقت عمران خان رہا ہو جائیں گے 🔥