اسلام آباد پولیس کو نئی سپر کارز حوالے کی گئی ہے!!
غریب عوام کا پیسہ, ادارے اپنی عیاشیوں پر اڑا رہے ہیں, حالانکہ Alto گاڑیوں میں بھی ڈیوٹی ہوسکتی تھی, اسلام آباد پولیس کے کارنامے پورے پاکستان کو پتہ ہے, تمام غیر قانونی گرفتاریوں میں یہ پولیس پیش پیش ہے!!
خانہ کعبہ میں جس کے لیے جھولیاں پھیلا کے دعائیں کی جائیں
میرا رب اس کی حفاظت ضرور کرے گا مرشد ایسی عزت اور ایسی محبت کسی کے نصیب میں نہیں ائی
آپ سب سے بہترین ہیں میرے وطن کے لیے 🥲🤲
لاہور DHA سے میرے ایک بھائی نے ویڈیو بھیجی!!
عوام نے لاہور DHA سے ایک انتہائی ناقابلِ یقین جواب دیا گیا کہ ہم آزاد نہیں ہے, 14 آگست پر DHA میں رہنے والوں نے اپنی گاڑیوں پر کوئی جھنڈا نہیں لگایا!!
یہ ردعمل انتہائی ضروری ہے, DHA والوں نے سب کے لیے ایک ٹرینڈ سیٹ کردیا ہے♥️👏
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے تین سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)