انشاءاللہ بہت جلد ایسی تحریک چلائیں گے، جس سے خان صاحب کی رہائی بھی ممکن ہوجائے گی اور پاکستان کی جو جمہوریت ہے وہ مزید مضبوط ہوگی۔بیرسٹر گوہر
https://t.co/cGsoVnWkBi
پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ افغانستان کیخلاف امریکی محاذ کھڑا کرنے میں ناکامی کے بعد اپنی شرمندگی مٹانے کے بگرام ائیر بیس کو امریکہ کے حوالے کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا تو کررہی ہے، مگر انہیں یہ سادہ سی بات سمجھ نہیں آرہی کے بہادر قومیں اپنی خودمختاری کا سودا نہیں کرتیں، نیز یہ حقیقت جی ایچ کیو راولپنڈی، اور آبپارہ والوں کو ہضم نہیں ہورہی کہ کابل نے ان کا پتہ کاٹ کر براہ راست امریکہ سے سفارتی تعلقات کیسے بحال کرلئے! قسمت بہادروں کا ساتھ دیتی ہے بیغیرت جرنیلوں۔ تم تو واشنگٹن سے ایک کال پر لیٹ جاتے ہو، تو تمہاری کوئی کیا خاک عزت کرے گا!
اے کملائے اور مرجھائے ہوئے چہرو ! اے مرجھائے ہوئے لوگو! اے خاک نشینو اے خاک مکینو ! اے مایوس اداس لوگو ! تم دل چھوڑ رہے تھے۔ تم ہمت ہار رہے تھے۔ تم دل گرفتہ تھے۔ تمہارا دل اور دماغ لڑتا تھا۔ کبھی دماغ دل چھوڑ دیتا تھا تو کبھی دل سے سوچ کر مایوس ہوجاتے تھے۔ آج ایک اجتماع نے ، چند تقریروں نے ، مٹھی بھر لوگوں نے تمہارے اندر بجلیاں بھر دی ہیں۔ تمہیں شاد کردیا ہے۔ ��گر وہاں لوگ گرج رہے تھے تو یہاں تم برس رہے ہو۔
تم اکثر ہمت ہارتے ہو۔ تم اکثر مایوس ہوتے ہو۔ عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تو تمہارے دل ٹوٹ گئے۔ اگلی ہی رات پورا ملک سڑکوں پر تھا۔ ریاست گھٹیا سے گھٹیا ترین ہتھکنڈوں پر اتر آئی ، تمہیں حیرت کے جھٹکے بھی لگے تمہیں ناامیدی بھی ہوئی۔ عمران خان کو قید کرلیا گیا تو تمہیں لگا اب کوئی واپسی نہیں ۔ الیکشن چوری ہوا تو تمہیں لگا سب ختم ہوا۔ آئینی ترمیم ہوئی تو تمہیں لگا بس اب نہیں۔ چھبیس نومبر کو گولی چلنے کے بعد صرف ڈی چوک میں درجنوں معصوم ہی نہیں تمہارے خواب بھی مر گئے۔
ہر گزرتا دن تمہیں یاد کرواتا ہے کہ اتنے دن ہوگئے ہمیں جب�� برداشت کرتے ہوئے۔ اتنے دن ہوگئے عمران خان کو قید ہوئے۔ لیکن تم یہ بھول جاتے ہو کہ اتنے دن ہوگئے ہمیں ہار نہ مانتے ہوئے۔ اتنے دن ہوگئے ہمیں ڈٹے ہوئے۔ اتنے دن ہوگئے جبر کو ہمیں مٹانے میں ناکام ہوتے ہوئے۔ اتنے دن ہوگئے ہمیں اپنی منزل کا سفر طے کرتے ہوئے۔
اگر تو تم باطل کیساتھ ہو تو تم ہار جاؤ گے۔ اگر تو تم جاہ و جلال کے لیے لڑ رہے ہو تو تم ہار جاؤ گے۔ اگر تو تم کسی مالی فائدے کی تلاش میں ہو تو تم ہار جاؤ گے۔ لیکن تم حق کے لیے لڑرہے ہو۔ تم اپنی قوم کے لیے لڑرہے ہو۔ تم ان کے خلاف لڑرہے ہو جو نہ اللہ کے قانون کو مانتے ہیں، جو نہ رسول اللہ کے کہے کا پاس رکھتے ہیں نہ اس ملک کے آئین کو تسلیم کرتے ہیں۔ تم تو ہار سکتے ہی نہیں اور وہ جیت سکتے ہی نہیں۔
اے مرجھائے ہوئے چہرو ! مسکراؤ تم جیتنے والے ہو !
میں عمران خان کی رہائی کے لیے عمرہ کرنے گیا تھا یہ عمرہ حاجت تھا میری 5 بجے واپسی کی فلائیٹ تھی تو عمرے سے سیدھا ادھر آ گیا ہوں
ہمیں بھرم تھا ہماری فوج ہمارے اوپر گولیاں نہیں چلاۓ گی لیکن اب وہ بھرم بھی ٹوٹ گیا اب ہم اس تیاری سے آئیں گے کہ فوج کی گولیوں کا مقابلہ کر سکیں
پاکستان میں میڈیا پ��بندیوں کے بدترین دور میں وائس آف امریکہ کا شاندار کردار رہا۔
نہ صرف طاقتور حلقوں کےبارےمیں بلکہ مذہبی انتہا پسندی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کےحوالے سے، جن پر سارا پاکستانی میڈیا خاموش ہوتا تھا، وائس آف امریکہ نے مسلسل شاندار رپورٹنگ کی۔
دیکھیے۔۔۔
بجائے اس کے کہ فوج ہوش کے ناخن لے اور ملک کو متحد کرے، آئی ایس آئی، ہر صوبے میں "Divide and Rule" کے سامراجی فارمولے پر عمل پیرا ہے، جس کا مقصد مزید پارٹیاں کھڑی کرکے عمران خان کے ووٹ بینک کو تقسیم کرنا اور عاصم منیر کے اقتدار کو طوالت دینا ہے۔
"ہماری تحریک عمران خان تک رسائی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی اور آئین اور قانون کی بحالی کے لئے ہے، عمران خان کی بہنوں نے جو دھرنے کی کال دی ہے، منتخب اراکین سے اپیل ہے کہ ان کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کریں"
مراد سعید نے تحریک کے لئے لائحہ عمل دے دیا، @MuradSaeedPTI
#PTIConvention
"ہمارے پنجاب سے سوشل میڈیا کے 5 لڑکے لاپتہ ہیں۔ ہمیں عدالتیں کہتی ہیں کہ ہمیں تو کوئی پتہ نہیں، ہم کیسے بلائیں؟ کہاں سے لائیں؟۔ ہم آئی جی کو بلاتے ہیں، نوٹس کرتے ہیں۔ یہ ہماری عدالتوں کے حالات ہو چکے ہیں۔ عدالتیں مفلوج ہو چکی ہیں"۔شوکت بسرا
https://t.co/NgJLDjR0sy
@sh_basra