ڈرامہ ہے کہ احمد فرہاد اینٹی اسٹبلشمنٹ ہیں وہ بنی گالوی کوٹھے کی وہ گھاگ طوائف ہیں جس نے اجڑنے کیبعد گھنگرو اپنی بیٹی کو منتقل کر دیئے تاکہ وہ اپنا پھدو لگا کے بنی گالاں کوٹھے پہ پھدو لگاو رونقیں بحال کر سکے لیکن اگلوں نے وہ پھدو بند کر دیئے جہاں سے احمد فرہاد جیسے پھدو نکلتے تھے
ڈرامہ یہ بنایا جا رہا ہے کہ نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو رہے ہیں۔نواز شریف عسکری کوٹھے کی وہ پرانی اور گھاگ طوائف ہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد گھنگرو اپنی بیٹی کو منتقل کر چکی ہے۔کوٹھا اور ناچ اسی خاندان میں دیکھنا اس بوڑھی نائیکہ کی آخری خواہش ہے۔
“کشمیر میری پہچان ہے، میں کشمیری ہوں اور میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے۔ کشمیر کے عوام کا دکھ، میرا دکھ اور ان کی خوشی، میری خوشی ہے۔”
@MaryamNSharif#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
آزاد کشمیر کے غیور عوام نے ہمیشہ ترقی اور کارکردگی کو ترجیح دی ہے۔ ان شاء اللہ اس بار بھی ووٹ امن، خوشحالی اور حقیقی بصیرت کے نام ہوگا۔ نواز شریف کی معتبر قیادت میں کشمیر کی تقدیر مزید روشن ہوگی!
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
مظفرآباد آج اپنے قائدین کے پُرتپاک استقبال کے لیے جوش و جذبے سے لبریز ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد سے قبل ہی جلسہ گاہ عوام کے نعروں، ولولے اور غیرمعمولی جوش و خروش سے گونج اٹھی ہے۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
قائد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا آزاد کشمیر آمد پر تاریخی استقبال! آج کا جلسہ عوامی قوت اور مسلم لیگ (ن) کی بے مثال مقبولیت کا بڑا مظہر ثابت ہوگا۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
مظفر آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے باضابطہ آغاز کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ جلسہ گاہ، سٹیج اور پنڈال کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
پارٹی قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آمد کے لیے تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان، وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، مختلف انتظامات دیکھے اور منتظمین سے تفصیلی بریفنگ لی۔
انشاءاللہ آج مظفرآباد میں بھی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔
جلسے کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور وزیراعلی مریم نواز انتخابی مہم کے حوالے سے مظفرآباد میں عوام سے خطاب کریں گے
#SherInKashmir
کشمیر کی عوام ترقی، استحکام اور خدمت کی سیاست کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان شاء اللہ اس بار بھی شیر دھاڑے گا اور میاں نواز شریف کی قیادت میں کشمیر ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
جب بات ترقی، روزگار، انفراسٹرکچر اور عوامی خدمت کی ہو تو مسلم لیگ (ن) کا نام سب سے آگے آتا ہے۔ ان شاء اللہ کشمیر کے عوام ایک بار پھر شیر پر اعتماد کا اظہار کریں گے اور کامیابی مسلم لیگ (ن) کا مقدر بنے گی
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
آزاد جموں و کشمیر الیکشن
کوئی اور نہیں بس شیر
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
آج مظفرآباد میں جلسہ عام سے صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور قوم کی بیٹی وزیراعلی مریم نوازشریف خصوصی خطاب کریں گے
#SherInKashmir
سنیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، بلال ریوالور ذیشان ملک نےمظفرآباد جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف#SherInKashmir
آزاد جموں و کشمیر الیکشن
کوئی اور نہیں بس شیر
آج شام مظفرآباد میں جلسہ عام۔۔ صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور وزیراعلی مریم نوازشریف کا خصوصی خطاب
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف#SherInKashmir
آزاد کشمیر کے آنے والے انتخابات کے حوالے سے عوام میں مسلم لیگ (ن) کے حق میں واضح رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
مقامی شہریوں کے مطابق آزاد کشمیر میں ماضی کے تمام بڑے ترقیاتی منصوبے، سکولوں کا قیام اور بنیادی انفراسٹرکچر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ہی دین ہیں۔ پنجاب میں مریم نواز کی قیادت میں جاری صحت، تعلیم اور میٹرو جیسے منصوبوں کی طرز پر لوگ کشمیر میں بھی اسی نوعیت کی ترقی اور کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں۔
شہریوں کا ماننا ہے کہ 27 تاریخ کو آزاد کشمیر کے عوام اپنے ووٹ کے ذریعے ایک بار پھر ترقی اور خوشحالی کے اس سفر پر اعتماد کا اظہار کریں گے۔
#SherInKashmir