ایک سی سی پی او کے کہنے پر کسی آئی جی کو تبدیل کرنا بالکل ایسا ہی ہے جیسا کوئی وزیر کہے کہ مجھے یہ وزیراعلی نہیں چاہیے،
سی سی پی اور کے کہنے پر ایسا اقدام کرنا، اس سے بری گورننس نہیں ہوسکتی، ایاز خان
@rehman_azhar#motorwayincident
جہاں تک توشہ خانہ کیس اور دیگر قانونی معاملات ہیں اس کا نواز شریف کے کیسز پر کوئی خاص اثر نہیں ہوگا، توشہ خانہ کیس کے ذریعے صرف ماضی کے وزراء اعظم اور صدور کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے@MalikMAhmadKhan#NawazSharif@rehman_azhar
نواز شریف کو باہر جانے کا ہم نے نہیں کہا تھا، ان کی معالجین جو کہ پاکستان اور دنیا بھر میں مانے ہوئے ڈاکٹر ہیں ان کی رائے میں ہی نواز شریف کا علاج بیرون ملک میں کروانا طے پایا تھا۔ @MalikMAhmadKhan#NawazSharif@rehman_azhar
نواز شریف صرف اس لیے علاج نہیں کروا رہے کیونکہ ان کی بیٹی یہاں پاکستان میں ہے، اگر حکومت مریم نواز کو باہر جانے دیں تو نواز شریف فوری علاج پر راضی ہوجائیں گے، ایاز خان کا نواز شریف کی صحت کے معاملہ پر طنزیہ تبصرہ
#NawazSharif@rehman_azhar
نواز شریف کی صحت کس قدر خراب ہے اس پر سب سے اہم سوال یہ اُٹھتا ہے کہ آج انہیں باہر گئے 11 ماہ ہوچلے ہیں وہ وہاں ٹھیک ہیں تب ہی ان کا علاج نہیں کروایا جارہا ۔ @Dr_YasminRashid#NawazSharif@rehman_azhar
میڈیکل سائنس میں تمام فیصلے میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر ہی لیے جاتے ہیں، لیکن اب ہم نے بارہا ان کے ڈاکٹروں سے کہا ہے کہ ان کی تازہ رپورٹس دیں مگر ہمیں کچھ نہیں دیا جاتا۔ @Dr_YasminRashid#NawazSharif@rehman_azhar
جب میاں نواز شریف بیمار تھے اور باہر چلے گئے تھے ، اس کے بعد سے آج تک میری ان سے متعد مرتبہ ملاقات ہوئی، وہاں ان کا علاج شروع کیا گیا مگر پھر کورونا آنے سے یہ سلسلہ تعطل کا شکار ہوگیا۔ @MalikMAhmadKhan#NawazSharif@rehman_azhar
نواز شریف شروع کے دنوں میں ہسپتال ہی گئے تھے اور علاج کے دوران وہ مطمعین بھی تھے، ان سےپوچھا گیا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ باہر سے کسی ڈاکٹر کو بلایا جائے تو ہمیں بتا دیں مگر وہ مکمل طور پر علاج سے مطعین تھے۔ @Dr_YasminRashid#NawazSharif@rehman_azhar
اصل معاملہ ان میڈیکل رپورٹس کا جن کی بنیاد پر وہ ملک سے باہر گئے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیں، اگر ان میں ردوبدل ہوا ہے تو کس نے کیا ہے۔ ایاز خان
#NawazSharif@rehman_azhar
نواز شریف اگر واپس آئے تو یقیناً انہیں جیل ہی جانا ہوگا، اس صورتحال میں وہ کیوں واپس آئیں گے، حکومت کو اصل میں یہ غم ہے کہ انہیں باہر جانے کیوں دیا گیا، ایاز خان
#NawazSharif@rehman_azhar
ہمارے پاس جب نواز شریف لائے گئے تو ان کی حالت کافی خراب تھی، ہم نے ان کی حالت کےتناظر میں انکا علاج شروع کردیا تھا،اسی بنا پروہ باہرجانےاور ہوائی سفر کےقابل بھی ہوئے،لیکن اب ایک سال ہونے کو آیا ہے ان کے علاج بارے کچھ نہیں بتایا جارہا۔ @Dr_YasminRashid#NawazSharif@rehman_azhar
ہمارے بار بار کہنے کی باوجود نواز شریف نے اپنی تازہ رپورٹس جمع نہیں کروائیں، ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ ان کے پلیٹ لٹس کی بھی تازہ رپورٹ بھی جمع کروائی جائے، مگر ایسا نہیں ہوا۔ @Dr_YasminRashid#NawazSharif@rehman_azhar
نواز شریف کی رپورٹس ویسی ہی ہیں جیسی پہلے جمع کروائی گئیں تھیں، انہوں نے جانے سے پہلے وعدہ کیا تھا کہ وہ حکومت کو علاج بارے متعلہ رکھیں گے۔ @Dr_YasminRashid#NawazSharif@rehman_azhar
ہم نے عدالت کو بتا دیا ہے کہ نواز شریف کی صحت اس قابل نہیں اور نہ ہی ان کے معالج اس بات کی اجازت دیتے کہ وہ سفر کرسکیں اس لے وہ اپنے کیس کی پیروی کے لیے نہیں آسکتے۔ @MalikMAhmadKhan#NawazSharif@rehman_azhar