پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔
ایک دن آئے گا انشاء اللہ جب بجلی کمپنیوں کے معاہدے کرنے والے کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔ بچہ بچہ جب جان لے گا کہ پاکستان میں بجلی بھارت اور بنگلہ دیش سے آٹھ گنا مہنگی کیوں یے۔ جب شریف اور زرداری خاندانوں کے" جواں مرد "رضا شاہ پہلوی کے بیٹے کی طرح بھیک پر بسر کریں گے۔
آصف آفریدی کا عید کے موقع پر اپنی بیٹی کے لیے خوبصورت پیغام
عید مبارک سب کو
"وہ بغیر کچھ کہے بھی بہت کچھ کہہ دیتی ہے۔ اس کی ہنسی مجھے یہ احساس دلاتی ہے کہ میں زندگی میں کچھ نہ کچھ صحیح کر رہا ہوں۔ وہ میری سب سے بڑی نعمت ہے
صلاحیتیں چاہے مختلف ہوں، لیکن محبت ہمیشہ بے حساب ہوتی ہے۔ میری بیٹی مجھے ہر روز ہمت، صبر اور طاقت کا اصل مطلب سکھاتی ہے
اللہ ہر بیٹی کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے
#PakistanCricket #cricket #EidAlAdha
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
🚨 IMPORTANT/URGENT:
Yesterday Maryam Nawaz sent police to my parents house in Karachi because I broke the story that her son used a Govt plane for a private trip to Europe.
My family was harassed and the police coerced a statement from my parents that they will be responsible
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
قنوت میں بھی میں نے ایران کے بھائیوں کے لیے دعا مانگی ہے، اللہ ایران کی مدد فرمائے۔ ایسے بے وقوف اور عقل کے اندھے ہیں جو پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ شیعہ شہید ہے یا ہلاک ہے، اللہ انکو ہلاک کرے جو ایسی بکواس کرتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل
عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت پر عید کی نماز کی پابندی نے ثابت کر دیا کہ مریم نواز کی سوچ برطانوی استعمار اور آج کے دور کے اسرائیل سے الگ نہیں۔
1916 میں ظالم انگریزوں نے شیخ الہند مولانا محمود الحسن کو جلاوطنی کی سزا دی، چار سال مالٹا کی جیل میں قید رکھا اور عید کی نماز پر پابندی لگائے رکھی تاکہ ان کا عزم توڑ سکیں۔ مولانا سید حسین احمد مدنی اپنی کتاب اسیر مالٹا میں لکھتے ہیں کہ شیخ الہند پابندی کے باوجود عید کے دن غسل کر کے صاف لباس پہن کر تیار ہو جاتے اور فرماتے: "میں اللہ کے حضور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں تیار تھا، اب یہ جابر روکیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔"
کل مسجدِ اقصیٰ میں بھی اسرائیلی فوج نے یہی فرعونی طریقہ اپنایا، فلسطینیوں کو عید کی نماز سے روکا اور نہتے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
مریم نواز کا عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر چیمہ اور محمود الرشید و دیگر اسیرانِ پی ٹی آئی کو عید کی نماز سے روکنا اِسی 'صہیونی' اور 'استعماری' ذہنیت کا تسلسل ہے۔ جو کام ملکہ برطانیہ اور اسرائیل نے کیا، وہی آج یہ حکومت اپنوں کے خلاف کر رہی ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جابر مٹ جاتے ہیں، مگر حق کے لیے کھڑے ہونے والوں کا عزم نہیں ٹوٹتا۔ ہندوستان آزاد ہوا اور پاکستان بھی اِن ظلموں، جابروں اور غاصبوں سے انشاللہ نجات پائے گا۔
@ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #AlAqsa #EidInPrison