جی بالکل! یہئ سوال کیا ہے کہ جب نور مقدم قتل کا درد ناک واقعہ ہوا تھا، تو قاتل شاہد جعفر کو ایسا کوئی ساتھی بچانے نہ آیا کہ پولیس مقابلہ ہوسکے۔ جیسے آج دو لوگوں کے ساتھ ہوا۔
اسی طرح جیسے توقیر نیازی نے معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلا، اسی طرح نتاشہ اقبال نے بھی معصوم باپ بیٹی کو کچلا تھا،لیکن وہ دید کی رقم دے کر جیل کئ سلاخوں سے بچ گئیں۔اور اگر یہ غلط ہے تو قصص و دیت (blood money) کا قانون ہٹا دیں۔
کیونکہ ثبوت کتنے ہی مضبوط ہوں، ہمارا قانون ہر ملزم کو اپنا دفاع کرنے کا حق دیتاہے۔ یہ قانون مجرموں کی حفاظت کے بارے میں نہیں؛ یہ انصاف کے اصولوں کی حفاظت کے بارے میں ہے۔ جرم اور سزا کا فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے، پولیس یا عوامی رائے کا نہیں۔
جب قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون اپنے ہاتھ میں لے لیں اور فوری انصاف فراہم کرنے لگیں، تو یہ طاقت کی علامت نہیں۔ یہ اس نظام پر اعتماد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے جسے انہیں خود قائم رکھنا چاہیے تھا۔
انصار عباسی نے بڑھکیں نہیں ماری تقریریں نہیں کی بلکہ کاغذ دکھائے کرپشن کے ثبوت راشد سومرو کے منہ پر مارے ہیں
2004 میں ڈی آئی خان میں 1200 کنال فوجی زمین جو فوجیوں کا شہداء کا حق تھی جو شہداء کی ملکیت تھی وہ مولانا کے آدمیوں کو الاٹ ہوئی۔
#دستار_کے_ہر_تار_کی_تحقیق_لازم
#MirRazaCase has so brutally exposed what we already knew about PPP's Sindh police , some journalists like Babur Saleem, Shahid Hussain etc gained respect and Soomro, Chandios ka samjh atta hai but Fahim Siddiqui bhi , as a journalist, thy hogy.
#JusticeForMirRaza
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔
آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟
اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟
کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
میر رضا کی موت کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کر دی
آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز اور این سی سی آئی اے کے نمائندوں کو جے آئی ٹی میں شامل کیا جائے، کمیشن
ایف آئی اے سے اس معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں کہ پولیس افسران شواہد مٹانے، غلط معلومات دینے اور ریکارڈ میں ردوبدل کرنے میں ملوث تو نہیں ہیں، کمیشن
اس بات کا امکان موجود ہے کہ کسی مرحلے پر اس قتل کے معاملے میں کور اَپ کیا گیا ہو، کمیشن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات، سرمایہ کاری اور پنجاب سے سعودی عرب کو برآمدات بڑھانے پر تبادلہ خیال۔
آپ نے ہمیشہ دیکھا ہو گا جب جب مولانا اقتدار سے باہر ہوا ہے اسے آئین ، قانون اور فوج پر تنقید یاد آ جاتی ہے
جیسے ہی کوئ مراعات ملتی ہیں تو اپنا پورا خاندان فٹ کر لیتا ہے
#فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا
اسد قیصر کتنا بڑا دو نمبر نوسرباز کرپٹ آدمی ھے پہلے اربوں روپے کرپشن کرکے بیرون ملک بھجوائے پھر وھاں گھر خریدا ،خاندان کو باھر بھیجا اور اب بھی بھائی کو وزیر آعلی بنوانے کے چکر میں تھا۔
ملتان میں بچے کو مارنے والے سفاک قاتل توقیر کا ویڈیو بیان سنیں اس کے ساتھ سرخ کپڑوں میں ملبوس شخص یتیم خانہ چلاتا ہے اس نے بچے کے بارے میں کیا کہا۔ اللہ جانتا ہے بچے کی باڈی کی ویڈیو دیکھنے لائق نہیں 🥲
حنیف عباسی نے فضل الرحمان کی بھرپور طریقے سے چھترول کرتے ہوئے آئینہ دیکھا دیا اور کہا کہ بقول PTI آپ ڈیزل ہیں اور آپ کے پاس ڈیزل کے پرمٹ ہیں آپ کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں GHQ سے شہداء کی 1200 ایکڑ زمین اپنے نام کرا لی ہے یہ الزامات آپ کے تحریک انصاف کے دوست لگا رہے ہیں ویڈیو دیکھیے!
سندھو دیش کی لابی نے سندھی طالبعلم کو نقل کے راستے پر لگا دیا اس طرح ھو نہاد طالبعلم پیچھے جبکہ نااہل آگے نکل گیۓ قومیں اسی طرح تباہ ھوتی ہیں بدقسمتی سے پیپلز پارٹی میں یہ لابی بہت مضبوط ھے
اس لیۓ نظریاتی محافظ اب نیند سے بیدار ھوں اور کراچی اورسندھ کے اہل طبقے کو آزاد کراییں