عالمی مرکز فیضانِ مدینہ میں جشنِ صبحِ بہاراں کی پُرنور تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیرِ محنت سعید غنی، صوبائی وزیرِ مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، نائب صدر ضلع شرقی مزمل قریشی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حسام شمسی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ارتضیٰ بلوچ سمیت دیگر عہدیداران اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@sharmilafaruqi@FTanoli21774@IrtazaBaloch1@IqbalSandh@murtazawahab1@MuradAliShahPPP
آج ایک پودا لگانے کا فیصلہ شاید معمولی لگے، لیکن یہی پودا کل سایہ، خوبصورتی اور صاف ماحول کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ Savour Foods کی یہ کوشش قابلِ تعریف ہے۔ 🌱 #جشن_آزادی_مبارک#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
ایک اچھا کام وہی ہے جو دوسروں کو بھی کچھ اچھا کرنے کی ترغیب دے۔ Savour Foods کی طرف سے پودوں کا یہ idea چھوٹا ضرور ہے لیکن سوچ کافی مثبت ہے۔ #جشن_آزادی_مبارک#PakistanZindabad