@SHABAZGIL ڈاکٹر صاحب آپ کے سہیل آفریدی صاحب صرف ایک کام کے لیے آئے تھے کہ پی ٹی آئی کو اس حد تک کمزور کر دیا جائے کہ جب حکومت گرے تو کوئی شور نہ ہو۔ حالات آپ کے سامنے ہیں۔
@SdqJaan یہ بھی ہم میں سے ہی ہیں۔ روزگار کے جو حالات ہیں یہ کیا کریں۔ حکم ماننا پڑتا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں٫ درجات بلند فرمائیں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔