@ladopari30@CutyyMastaani اکثر لوگ اِس لیئے عشاء کی نماز چھوڑدیتے ہیں کہ نماز بہت لمبی ھے، یاد رکھیے سن�� پڑھنا ہمارے لیئے انتہائی ضروری ھے، یہ سراسر فائدے کا سودا ھے، لیکن فرض ترک کرنا کسی بھی قیمت پہ جائز نہیں، اگر 17 رکعت نہیں پڑھنی تونہ پڑھو، 4 فرض کسی قیمت پہ ترک مت کرو۔
پہلے میرا ماننا تھا کہ اگر دوسرے شخص کے دل میں آپ کے لیۓ وفا اور خلوص نہیں بھی ھے نا آپ اس کو اتنی وفا اور خلوص دو کہ آپ کے جذبات کی سچائی اور شّدت اس کو مجبور کر دے آپ سے وفا کرنے پہ --🙃🙃🙃
لیکن میں ٖغلط تھی --ایسا نہیں ھوتا ھے
کیونکہ کچھ لوگ پتھر ھوتے ہیں😊
#مما_کی_لاڈو_ہری
اسلیۓ اگر کامیابی چاہیۓ تو نہ صرف عملی زندگی میں روزمرہ معاملات میں بلکہ نماز میٰں بھی ہمیں سنت رسول کی پیروی کرنی چاہیۓ اور آپ ﷺ سے محبت کا ثبوت دی��ا چاہیۓ--😊😊😊❤️❤️❤️😊😊😊
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#مما_کی_لاڈو_پری
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہمیشہ فرض رکعتیں پڑھ کر سنتوں کو چھوڑ کر کیا ہم اپنے رسولﷺ کی سنت پر عمل کرنے سے انکار کر رہے ہیں؟کیا ہم اللہ کے رسول کو نہیں مانتے ؟ کیا ہمارے دل میں ان کی محبت نہیں؟کیا ہمیں سنت کے خلاف چل کر دنیا اور آخرت کی کامیابی مل جاۓ گی؟؟🙂👇
#مما_کی_لاڈو_پری
نمازوں کےبارے میں اکثرکہہ دیا جاتا ھے پڑھو ضرورچاہے فرض ھی پڑھو-اس طرح عادت پڑ جاۓگی-اور ہم میں کافی لوگ اس سوچ اور مصروفیت کو لے کر جسٹ فرض رکعتیں پڑھکر م��تصرنماز پڑھنے کے پختہ عادی ھوجاتے ہیں-اور سنتوں کو بھول ھی جاتےہمیشہ کے لیۓ-لیکن سوچنے والی بات ھےیہ کہ👇
#مما_کی_لاڈو_پری