شہید جمہوریت
اپنے آئینی حقوق کی جدوجہد کرنیوالے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ ب�� گیا 💔
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!!
انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥
سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
یہ شخص ہر چیز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے
منافق شخص کہہ رہا ہے مجھے اس شخص کی نوکری کی فکر ہے لیکن اس بدبخت نے اتنا بڑا ڈرامہ رچایا جس کی ضرورت ہی نہیں تھی
ایسے منافق لوگ معاشرے کا ناسور ہیں ان کی نظر میں انسانی زندگیاں ڈرامہ ہیں ان کی شہرت کا زریعہ اور ترقی کے لیے سیڑھیاں ہیں
اقرار الحسن کی دماغی حالت کا اندازہ لگائیے کہ ائیرپورٹ پر ایک سرکاری ملازم پر یوں گرج برس رہے ہیں جیسے وہ ان کا زر خرید غلام ہو۔
یہ تو توقع سے زیادہ بدتمیز اور بدتہذیب نکلے۔
چلے تھے نومولود سیاسی جماعت کی سربراہی کرنے۔۔
🟥ادتیہ راج کاؤل، ایک صحافی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی پشت پناہی حاصل ہے، نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں بھارت ملوث تھا۔
After Iran destroyed dozens of US and Israeli radars in the region, it is raining and raining. It hasn't rained this much in decades.
The climate war against Iran as warned by former Iranian President Ahmadinayad proved to be true.
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
یہ ایک افسوس ناک پیش رفت ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں ہونے والے ایران-امریکہ مزاکرات کی ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ کاش امن کو ایک موقع دیا جاتا مگر ضد، انأ اور طاقت کا نشہ جیت گئے۔ پاکستان نے یقیناً اچھی کوشش کی۔
🚨اہم ترین
اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیکر جائیں گے اور انکا فوری علاج کروائیں گ�� عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے ��مران خان کتابیں تک نہیں پڑ پا رہے ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں ۔
علیمہ خان