لگتا اسا ھے جیسے پاکستانی عوام کو عمران خان کی بدعا لاگ گئی ھے سارے رو رھے ھیں برباد ھو گیے ھم کاروبار باندھ ھو رھے کمپنیوں والے بھاگ رھے ھیں پاکستان سے ھون سواد ایا اے پرانے پاکستان دا پٹواریو۔
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Dr. Yasmin Rashid is a symbol of courage, resilience, and unwavering commitment to public service.
A respected doctor, teacher, and politician, she dedicated her life to helping people and speaking for the voiceless.
Despite spending more than two years behind bars, her spirit remains unbroken and her voice continues to inspire millions.
For her supporters, she represents truth, sacrifice, and fearless loyalty to justice and democracy in Pakistan.
@Dr_YasminRashid
اسد قیصر کو سکردو جانے سے روکنے کیلئے حکومت نے راستے بند کر کے پورے پاکستان سے آئے سیاحوں کی زندگی عذاب کر دی۔
بےشمار لوگوں کی فلائٹس راستے میں پھنس کر مس ہو گئیں۔
"ہم نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانون بنایا کہ اسے بھی وہی حقوق ملنے چاہئیں جو ایک قیدی کا حق ہے، ہم نے قانون بنایا کہ اسے بھی اپیل کا حق ہوگا۔ یہاں حالات یہ ہیں کہ عمران خان کے کیسوں میں وکالت نامے دستخط نہیں کروائے جا رہے"۔صدیق جان
@SdqJaan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سائرہ بانو چھا گئی 🔥🔥🔥
ان سب کی ایسی کی تیسی 8 فروری کو انہوں نے اس ملک کا الیکشن چوری کیا ہم اندھے ہیں؟ ہم نے کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس نہیں دیکھی؟ سکندر سلطان کا شرمناک رول نہیں دیکھا؟ یہ منحوس شکلیں اٹھا کر اسمبلی میں لے آئے ہیں جنکو گلی کا کتا بھی نہیں جانتا ہوگا ۔ کہتے ہیں مذاکرات کریں ، آپ نے دو پارٹیوں کو اٹھا کر اپنے دونوں بوٹوں میں بٹھایا ہوا ہے تو کیا اس لیول پر آکر اتنا نیچے گر کر مذاکرات کریں؟
سیاست سے جتنا آپ کا تعلق ہے اتنا تو ہمارا بھی تعلق نہیں ہے۔
عطا تارڑ منیب فاروق حسن ایوب سہیل وڑائچ کوئی بھی بات کریں انکی بات نہیں سنوں گی
پریس کانفرنس میاں صاحب کا انتقام تھا ایک ہی ادارہ بچا تھا جو ڈسپلن میں ہے میاں صاحب اسکو بھی پنجاب پولیس بنانا چکے ہیں
خواجہ آصف کس منہ سے تنقید کررہا پے جسکو فون کر جتوایا بھی باجوہ نے
ایک شخص کو دیوار سے لگایا ہوا ہے اور گھٹنا گردن پر رکھا ہوا ہے اور امید کرتے ہیں کہ وہ ان پر پھول برسائے
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔
یہ شاندار کلپ 👏🔥✊
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے کئی گناہ بہتر تھا۔ کیسے بہتر تھا اطہر کاظمی نے ایک ایک Fact سامنے رکھ کر ساری سٹوری ایکسپلین کر دی۔ لنڈے لپٹاٹے سمیت پانچ ٹاؤٹ کا منہ دیکھنے لائق تھا، آگے کوئی جواب نہ دے سکے۔ خاموشی کے ساتھ اچھے بچوں کی طرح سنتے رہے۔