@teepusahab We all are underestimating the religious angle of GB, where 90%+ population is Shia and Zardari and Bhuttos are perceived as Shia Leaders (They are Maulaai basically with a mix of Sunni and dominently Shia belief).
@Fahdhusain@nha_pakistan1@MiftahIsmail NHA has major motorways and highways as its assets. Cumulatively, when the amortization of these charged it is hundreds of billion rupees.
@sajjadmustafa@realrazidada@Wajahat_PTI_ میرے بھائی اچھ گیس فیلڈ سےبجلی کی پیداوار پورے پاکستان میں سب سے کم ہے ایک لمٹ تک۔۔۔اسی لئے یہ پرایریٹی لسٹ میں سب سے پہلے نمبر پر ہے۔۔۔ہائیڈل ڈیم کی پیداوار سے بھی سستی بجلی ہے 3 روپے پر یونٹ
@javed_basharat@UmarCheema1 یہ کس کے باپ کا حق ہے جو مانگ رہے ہیں۔ تم کو بجلی 3 روپے کی ملے ہم کو 40 روپے کی، بجلی گھر پورے پاکستان میں کتنے ہیں پتا ہے کچھ؟
@HamidMirPAK میر صاحب عالمی ریٹ 112 ڈالر تک چلا گیا تھا جب کہ جنگ سے پہلے یہ 65 دمڈالر فی بیرل تک تھا، ابھی ریٹ 88 ڈالر چل رہا ہے، واپسی 265 روپے فی لیٹر پر کس حساب سے جایا جا سکتا ہے؟
@NaeemRehmanEngr حافظ صاحب آپ پڑھے لکھے کارپوریٹ بیک گراؤنڈ کے آدمی ہیں۔ آپ بغیر تحقیق کہ شڑل نہیں مارا کریں۔ پہلے تحقیق کر لیں کہ تیل کا عالمی ریٹ کیا چل رہا ہے،اور کہاں تک چلا گیا تھا اور کتنی تنزلی آئی ہے اور 250 میں موجودہ حالات میں فروخت کرنا قابل عمل بھی ہے کے نہیں۔
@SBP The Cash Transfer Bank Apps failed inside the Karachi Mandi due to 'No Mobile Signals/ Internet Connectivity' issues, and people had to walk a KM or two just to get one signal to let the transfer happen. This is a project failure. @CMShehbaz@ShazaFK@aamir_ibrahim01
@rehanjawed آئل، گیس اور ونڈ پاور منصوبے بند ہو جائیں گے، اور اگر بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا تو ہمیں دوبارہ 2008 تا 2013 جیسی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
یہ خوش آئند بات ہے کہ مستقبل کی نئی بجلی پیداوار زیادہ تر ہائیڈل، نیوکلیئر، ونڈ اور سولر ذرائع سے کی جا رہی ہے۔ 25,000 میگاواٹ کی
@kschehzad With due respect it should have been wiser to take loan from the commercial markets at Kibor plus rates. The loan would have been repaid in 05 to 10 yrs without any obligation of half a trillion rupees.