الســلام علیـــکم ورحمة الله وبركاته
صُبــِح بخیــر
اللہ سبحانہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھیں، ہمیں شیطان مردوں کی شر سے، حاسدین کے حسد سے، اور ہر طرح کی محتاجی سے محفوظ رکھیں۔ ہمیں ذہنی روحانی اور جسمانی سکون عطاء فرمائیں ۔
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
الســلام علیـــکم ورحمة الله وبركاته
صُبــِح بخیــر 🙏 زندگی بخیــر
اللہ سبحانہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی ہر نیک اور جائز تمنا پوری فرمائیں ۔ آپ کو کامل صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں ۔ ہر طرح کی محتاجی، بیماری اور پریشانی سے محفوظ فرمائیں ۔
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@d_kytm@UmarCheema1 کشمیر کی سر زمین پر جو بجلی پیدا ہوتی ہے وہ کشمیریوں کی ضرورت سے چھے گُنا زائد ہے ۔۔۔ عقل مندی کا تقاضا یہ ہے کہ سوشل پوسٹس میں ماں باپ کو شامل نہ کیا جائے ۔۔۔ مگر آپ نے باپ کا ذکر کر دیا تو عرض کروں جس دن آپ کے باپ کی جائیداد سے کشمیریوں نے کچھ مانگا اُس دن اعتراض کرنا ۔۔۔۔۔
الســلام علیـــکم ورحمة الله وبركاته
صُبــِح بخیــر 🙏 زندگی بخیــر
اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور اپنی خصوصی رحمت سے نوازیں۔ صحت و تندرستی عطاء فرمائیں اور کبھی کسی کا محتاج نہ کریں، دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائیں ۔
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@KlasraRauf کلاسرا صاحب وہ صحافی مر گئے جن کے قلم میں سچ لکھنے کی ہمت تھی اور وہ اخلاقی جراَت کا مظاہرہ بھی کرتے تھے ۔ اب تو مجبور اور بے بس صحافی بیچارے واٹس اپ میسج کا انتظار کرتے ہیں جیسا میسج بڑے گھر سے آتا ہے ویسا ہی چھاپ دیتے ہیں ۔۔۔ روزی روٹی کے ہاتھوں مجبور قلم ۔۔۔
صبح بخیر 🙏 زندگی بخیر 🙏 جُمعہ مبارک
🦋اللہهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🦋 ☝ الله بزرگ و برتر ہم سب کو سکونِ قلب عطاء فرمائیں، تاحیات صحت مند، تندرست اور سلامت رکھیں، ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں🙏
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
الســــــــلامُ علیـــــکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبــِــِح بخیــِـــِر 🙏 زندگی بخیــِـــْْٰـِر
اللہ رب العزت آپ کے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آپ کی ساری مشکلات حل فرمائیں۔ اپنی رحمت سے نوازیں اور پریشانی سے محفوظ رکھیں ۔
🙏 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
الســلام علیـــکم ورحمة الله وبركاته
صبــِح بخیــر 🙏 زندگی بخیــر
بلند و بالا عظمت والے رب باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ دنیا و آخرت کی سختی اور پریشانی سے محفوظ رکھیں اور ہمارے لئے ہمیشہ آسانیاں پیدا فرمائیں۔
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@ajmaljami جامی صاحب معزرت کے ساتھ عرض کروں اِن خواجہ بردران سے تو خواجہ سرا بہتر ہیں جو عملی کام کرتے ہیں {خواہ کسی محفل میں ڈانس کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو} یہ خواجے تو خالی بھڑکیں ہی مارتے ہیں عملی طور پر کچھ کرنے کے قابل نہیں ۔
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب معزرت کے ساتھ عرض کروں آپ جیسے بیشرم اور بیغیرت لوگوں نے طاقتور مافیا کی گود میں بیٹھ کر اِس ریاست سیاست اور عدالت کا بیڑا غرق کر دیا ہے، تمام اداروں میں کرپشن عروج پر ہے، ایسے ٹویٹ کرنے سے بہتر ہے چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ 1979 میں آپ کے والد نے قوم کا خون چوسنا۔۔۔۔۔
الســـــــلامُ علیــــکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُبــــِح بخیــِـــر 🙏 زندگی بخیــِــِر
اللہ رب العزت سے دُعا ہے کہ وہ ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دیں۔ ہماری ساری پریشانیاں دور فرمائیں۔ ہم سب کو اپنی رحمت کے حصار میں رکھیں ۔
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
الســـلام علیـــکم ورحْمة الله وبرَكاته
🙏صبح بخیر 🙏 جُمعہ مبارک 🙏
اللہ تعالیٰ جمعہ مبارک کے صدقے ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ پریشانیوں سے بیماریوں سے، محتاجی سے اور برائیوں سے محفوظ رکھیں۔ اور ہم سب کو اپنی خصوصی رحمت سے نوازیں۔
🙏 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ اللہ
صُبـــح بخیــر 🙏 زندگی بخیــر
اللہ رب العزت ہماری زندگیوں میں خیر وبرکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی عطاء فرمائیں۔ ہمیں ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور اپنے غیب کے خزانوں سے وہ عطاء فرمائیں جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔ 🤲 آمین ثم آمین 🤲
السلام علیكم ورحمة الله
🦋صبح☕بخیــر🦋
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا اے اللہ! تو بڑا مہربان اور رحمن ہے
ہمیں صحت سکون، حلال رزق اور دل کا اطمینان عطا فرما،
آمیـــن ثم آمیـــن یارب العالمِین🤲