بنی گالہ پراپرٹی مجھے تحفے میں ملی: عمران خان
بنی گالہ پراپرٹی لندن والا فلیٹ بیچ کر خریدی: عمران خان
عمران خان نے بنی گالہ پراپرٹی میرے نام پر بے نامی خریدی: جمائما
یہ تھا ثاقب نثار کا صادق تے امین
اگر کل الاسکا ملاقات میں
روسی صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کی یوکرائن میں جنگ بندی کی بات نا مانی تو ہم
"بھارت میں مزید ٹیرف لگا دیں گے"
اور یورپی یونین سے بھی پابندیاں لگانے کا کہیں گے۔
(امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ)
امریکا میں کہیں بھی کچھ ہو گا ٹرمپ پابندیاں بھارت پر ہی لگنی ہے