یار یہ کس کا مشورہ تھا افغانیوں کو واپس بلانے کا ، یہ کون سا جذبہ خیر سگالی ھے عید کے موقع پر ، اب ان کے لیے گیٹ کھول دیا ھے کس وجہ سے عید پر انہوں کون سا ادھر آکر بہنوں کے رشتے طے کرنا ہیں ؟
خوارج نے انبیاء اور صحابہ کو نہیں چھوڑا تو ہمیں کیسے چھوڑ دینگے
اسلئے ہم کوئی دفاعی پوزیشن نہیں لینگے اور کھل کر انکی مخالفت کرینگے
شہید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کا شہادت سے کچھ روز پہلے کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
آسان ہے اگر ہم سمجھنا چاہیں تو۔
- کیا اسلام نے ایک حد مقرر کی ہے نا محرم مرد و عورت کے درمیان؟
جواب: ہاں
-کیا Co-ed gym اسلام کی اس مقرر کردہ حد کے اندر ہے یا اسکے خلاف؟
جواب:خلاف ہے۔
انصر عباسی صاب درست ہیں۔ وہ ایک اسلام کی بنیادی و اہم تعلیم کی بات کر رہے ہیں۔
@AnsarAAbbasi