یوم آزادی پاکستان کے موقع پر امامیہ اسکائوٹس کراچی ڈویژن گلستان جوہر یونٹ کی جانب شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا ۔ امامیہ اسکائوٹس کراچی ڈویژن https://t.co/Mb5TlcjxVt https://t.co/r7OPIDBIcX https://t.co/hupc2sPaWF S
جامعہ کراچی ہماری مادر علمی یہاں پر اسلحہ لیس سادہ لباس میں ملبوس افراد کا آکر طلباء کو ہراساں کرنا اور ذدوکوب کر کہ اپنے ساتھ اغوا کر کہ لے جانا جامعہ کراچی انتظامیہ کی نااہلی ہے متعلقہ حکام ان واقعات پر نوٹس لیں۔
#SuspendBashirBrohi
Release Ahtesham Haider
Release Mureed Abbass
#ReBuildAlBaqee
اگر عالم اسلام جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کو مسمار کرنے والوں کے خلاف قیام نہ کرتا،تو یہ لوگ قبر مطہر پیغمبر اکرم (ﷺ) کو بھی ویران کردیتے۔
(رہبر معظم سید علی خامنہ ای)
#ISOPakistan#ترویج_افکار_شہید_حسینی#IMH
دوران جنگ ایران و عراق میں نے اس شخص کو دن میں طبیب دیکھا ،رات میں مجاہد اور نصف شب میں عابد و زاہد ،لیکن کہیں اس شخص کو سوتا نہیں دیکھا
(ایرانی جنرل دوران دفاع مقدس)
7 مارچ یوم شھادت #شہید_ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی 💔
@ISOPakistan1972
زندان سے کاظم(ع) کو ملى کيسى رہائى
زنجير بهى ہے تن پہ اور ساتھ سپاہى
بے گور و کفن لاش تهى بغداد کے پُل پر
لُٹتى رہى بے جرم ہى زہرا(س) کى کمائى🙏🏻😭💔
#MartyrdomOfImamAlKazim
' Bab al-Hawa'ij '
' Ghareeb Ul Watan '