شیراز اپنی یوٹیوب انکم سے اپنے گاؤں کی فلاح کے لیے کام کررہا ہے، پہلے سکول کو اپ گریڈ کیا اور اب اپنے گاؤں کے لیے فری ایمبولینس مہیا کی
تمام یوٹیوبرز کو شیراز سے کچھ سیکھنا چاہیے۔
سیعد بکس بنک کے مالک احمد سیعد کا بیان۔
👇
میں اس وقت لندن بک فئیر سے بکس لینے آیا ہوں۔ 18 ستمبر پاکستان آکر میں closing ڈائون سیل لگاتا ہوں۔ بک اسٹور بند کر کے اب کیفے یا ہوٹل کھول لوں گا۔
اسلام آباد میں پچھلے سالوں میں ایک بھی نئی کتابوں کی دکان نہیں کھلی لیکن سب نئے کیفے اور ریسٹورنٹس کھلے ہیں۔ میں بھی یہ کاروبار خاندانی روایات کی وجہ سے جاری رکھے ہوئے ہوں۔
پہلے بھی اسلام آباد کتابوں کی دکانیں بند ہوئیں، درانی بکس بند ہوئی، مسٹر بکس بھی بند ہونے کے قریب ہے۔اب ہماری دکان بھی معمولی ایشو پر سیل کر دی گئی ہے۔ ہماری 80 سال کی ساکھ ایک لحمے میں برباد کر دی گئی۔ سوشل میڈیا پر چلوائی گئیں جیسے ہم نے ٹیکس چوری کیا ہو۔ یہ ٹیکس چوری کا ایشو ہی نہیں تھا۔ یہ رجسٹریشن کا ایشو تھا جو ہماری دکان پر ایف بی ار کے اپنے قوانین تحت لاگو نہیں ہوتے۔ ہمیں تین ماہ پہلے نوٹس ملا اور اس کا ہم نے جواب ایف بی ار میں جمع کرایا۔ اس پر کوئی مزید کاروائی نہ ہوئی تو ہم نے سمجھا ایشو حل ہوگیا ہے۔
اب تین ماہ بعد اچانک کل رات کو اسٹور سے ملازمین کو دھکے دے کر نکال دیا گیا اور اسے سیل کر دیا۔ اب اس ملک میں کون بزنس کرے جہاں نہ جوابی نوٹس نہ ہیرنگ نہ کوئی فیصلہ اور سیدھا سیدھا کاروبار لاک اور بدنامی الگ۔
بہتر ہے میں بھی کیفے اور ریسٹورنٹ کھولوں یا ملک چھوڑ دوں۔ اس ملک میں پہلے کتابیں لوگ کم پڑھتے ہیں اور اوپر سے اس انداز میں ہماری ساکھ اور عزت کو سرعام برباد کیا گیا۔ ہم اس ملک میں ٹیکس دیتے ہیں، ہماری بھی کچھ عزت ہے اور ہم نے نوجوان بچوں کو روزگار دیا ہوا ہے۔ ایسا جارحانہ سلوک کون کرتا ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہے۔ بہتر ہوگا پاکستان واپس لوٹ کو کلوزنگ ڈائون سیل لگا کر اب سیعد بکس بند کر دوں گا۔ اب مزید یہاں کتابوں کا کاروبار نہیں کرنا۔
یہ سب خوش رہیں اور سلامت رہیں۔ 🙏
@CMShehbaz@Rashidlangrial@MIshaqDar50@Financegovpk@FBRSpokesperson@PakPMO@sherryrehman@kdastgirkhan@BilalAKayani@BBhuttoZardari
@soulat_pasha https://t.co/MsBXktAqQe
Sir, Agar ap is video ka zikr kar rahe hain to is me aisi koi baat nahi ki gayi. Koi aur video hai to please share karen.
@sayedzan@helo_random That's a stretch.
1. Allah says you were unguided before then we guided you (saww). I don't think it is derogatory in any way for the prophet saww. Rather it confirms the divine guidance.
2. There was no point for revelations and jibrael to come if prophet saww was pre-guided.
@helo_random@sayedzan Even in Surah Dhuhaa, the word "ضالا" may mean unguided as it is used with "فھدی" which means then guided. Indicating Allah provided the guidance to prophet saww from the start of his life.
It does not make contextual sense to say you were unrecognised and we guided you.
@sayedzan Ok. But it also says prophet saww rescued them revelations, and purified them, and taught them book and wisdom
...
Indicating they were unpurified and ignorant before. No? And prophet saww did this by revelations. So context makes them ignorant/astray before...