@JunaidAkbarMNA کوئی نامعلوم اغوا کار جن کا کسی سکیورٹی ادارے سے تعلق نہیں۔ اور نہ ہی کوئی سکیورٹی ادارہ ان اغواکاروں کو OWN کررہا ہے۔
ایسے نامعلوم اغواکار/ڈکیت آپ کے گھر میں گھسیں تو آپ کا بنیادی حق ہے ان کو سیدھی گولیاں مارنا۔
@MohsinnaqviC42 Still better than the "God's Immunity" from all the sins & crimes for life, which was acquired by a powerful retard ( ذہنی مریض ) in the 27th Unconstitutional Amendment.
Still better than the "God's Immunity" from all the sins & crimes for life, which was acquired by a powerful retard ( ذہنی مریض ) in the 27th Unconstitutional Amendment.
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
State/government writ in southern districts of KP is already at lowest ebb.
Any political adventure in KP will result in creating a deep wedge between the state and the people.
Undoubtedly Imran is very popular in KP.
Pakistan is a federation. KP is one of the the unit.
Think hundred times before taking any action.
سب ڈائیلاگ اور کہانیاں ہیں۔۔۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال چینی کی قیمت میں 55 روپے فی کلو اضافہ ہوا تھا۔ وفاقی حکومت کے مطابق گزشتہ سال 164 روپے کی بجائے چینی 200 روپے فی کلو بک رہی تھی، حکومتی وزراء کو سانپ سونگھا ہوا تھا، پرائس کنٹرول اور چھاپوں کی ویڈیوز بنانے والے وزیر چینی کا نام ہی نہیں لیتے تھے۔ اور تو اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا کہ چینی کی قیمت ساری عمر کے لیے مقرر نہیں ہوتی۔ کیوں؟ کیونکہ 9 شوگر ملیں آصف زرداری کے دوست انور مجید کی ہیں اور 8 شوگر ملیں مریم نواز اور شہباز شریف کے آبائی اتفاق خاندان کی ہیں۔ آخری بات یہ کہ برادرز شوگر مل جو کسانوں کے ایک ارب روپے کھا گئی تھی۔ وہ شوگر مل بھی دس سال بعد میاں صاحبان کے رشتے داروں کو واپس مل گئی ہے۔
فیلڈمارشل کی بھی کیا زندگی ہے تین ٹوپیاں پہن کر،چاروں مسلح افواج کی کمان سنبھال کر صرف عمران خان انکے خاندان کو قید کرواکے خوش ہورہے ہیں اور بھارت نے ہمارا پانی بند کررکھاہے وہ نہیں کھلواسکے
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
@reema_omer When they filed 200 frivolous cases on IK, he even appeared in 14 cases in a single day. But still, it was humanly impossible to appear in every case. And that's what they wanted.
And you, as Mafia spokesperson, were gaslighting at that time.
You are an enabler of this tyranny.
The situation in Pakistan is 100 times worse than any dystopian depiction in Hollywood movies or series.
Even the brains of the writers in first-world countries can't conceptualize the peak of repression that is currently going on in Pakistan.
یہ محافظ نہیں۔ غاصب ہیں۔
محب وطن نہیں۔ سب سے بڑے ملک دشمن ہیں۔
طاقت کیلئے یہ ملک کے مزید ٹکڑے کرنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
جو یہ 1971 میں پہلے ہی کرچکے ہیں۔
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
مرد پولیس والوں کا گھر میں گھس کر خواتین کو ہاتھ لگانا انگریز کی غلامی کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ آج صوبہ پنجاب کی نام نہاد حکومت شرافت کے ہر ضابطے کو روند چکی ہے۔ مبشر اعوان کے خاندان کا کرب پنجاب کے ہزاروں خاندانوں کا کرب ہے۔ یہ نظام اللہ تعالٰی کے قہر کو آواز دے رہا ہے۔ ہمت رکھو پاکستانیو یہ سیاہ رات گزر جائیگی۔ فتح شرافت اور سچائی کی ہو گی۔
@asmashirazi@BBhuttoZardari Will the Touts, who character assassinated IK's wife & discussed her periods on live TV, ask for the body count of that Austrian Princess ?