وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا رات 2 بجے بھی جاری ہے۔ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شروع ہونے والے اس دھرنے میں مشر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور بڑی تعداد میں کارکنان شریک ہیں۔
اس موقع پر علامہ راجہ ناصر نے میڈیا سے گفتگو کی، جبکہ شرکاء بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔ سب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کی فیملی، وزیراعلیٰ اور قائدین کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ ان کی خیریت معلوم ہو سکے اور ضروری مشاورت ہو سک��۔
#RestoreAccessToImranKhan
پاکستانیو! دیر کرو گے تو ساری عمر بھی سڑک پہ بیٹھے رہنے سے خان واپس نہیں آئے گا۔ عمل کا وقت ابھی ہے۔ کسی سے کوئی لائحہِ عمل مانگنے کی ضرورت ہے، نہ کسی کال کا انتظار کرنے کی۔ یہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری اور غیرت کا سوال ہے۔ 25 کروڑ آبادی میں 25 لاکھ لوگ بھی اس ایک شخص کے لئے نہیں نکل سکتے جس نے اپنی ساری زندگی اس قوم کو دے دی؟ اگر پورا ملک بند نہیں ہوتا تو ہم سب اجتماعی طور پر مردہ سمجھے جائیں، پھر ہم نہ آزادی کے حقدار ہیں اور نہ خان جیسے لیڈر کے۔ خرم ذیشان
@khurramzeeshan #ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اویس یونس اور ان کے ساتھی دھرنے میں ناشتہ کرتے ہوۓ
اگر اویس یونس لاہور سے اس دھرنے میں پہنچ سکتے ہیں تو باقی پنجاب کی لیڈرشپ کدھر ہے ؟
ہمیں اپنے اخت��افات سے بالاتر ہو کر جو مشکل وقت میں کھڑے ہیں ان کو یاد رکھنا ہو گا
میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی، مینا خان، شاہد خٹک اور دیگر تمام ساتھیوں کی ہمت کو داد دیتا ہوں کہ اتنی سخت سردی میں 16 گھنٹے جس میں ساری رات شامل اڈیالہ میں دھرنا دے کر ایک اعلیٰ مثال قائم کی۰ موجودہ حکومت کو ایکسپوز کیا۰ ملاقات نا کرانا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۰ ترمیم کے اوپر ترمیم صرف حکمرانی کے لئے اور عوام کی فلاح کو مزید پیچھ�� دھکیل دیا۰ نہایت شرمناک
"نو دن پہلے ہمیں بتایا گیا کہ جب تک عاصم منیر کی توسیع کا نوٹیفکیشن نہیں آ جاتا، کسی کو بھی عمران خان سے ملنے نہیں دیا جائے گا۔ ہم آج تک یہ نہیں سمجھ سکے کہ کسی کی توسیع کا خاندان کے آئینی اور قانونی حقِ ملاقات سے ��یا تعلق ہے؟ آخر ایک خاندان کا ح�� کیسے حکومت کے کسی ملازم کی توسیع سے جوڑا جا سکتا ہے؟"۔ علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat