ڈوب کر مر جاؤ سارے پنجاب والو تم بزدل تھے ہو اور رہو گے تم تم غلام تھے اور غلام رہو گے تم اتنے بغیرت ہو جتنا سوچا جا سکتا ہے وہ بلوچستان سے 1 دن میں پہنچ گئے تم 3 دن نہیں پہنچ سکے لعنت ہے تم لوگوں پہ ڈوب کہ مر جاؤ کیونکہ غیرت سے تو تم لوگ مرو گے نہیں 😭😭😭
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا اور ایک فراڈ جعلی دہشتگردی کے کیس میں دوبارہ اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا،یہ سپریم کورٹ کے احکامات، قانون اور انسانی حقوق کیساتھ مذاق ہے،پاکستان کو اختلافی آوازوں کیلئے قتل گاہ بنا دیا گیا ہے،حکومت کی اس فسطائیت کی مذمت کرتاپوں۔
شمالی وزیرستان کے عوام برسوں سے ایک نہ ختم ہونے والی اذیت کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کا کرفیو ان کی زندگی مفلوج کر دیتا ہے، جبکہ باقی دنوں میں بھی چیک پوسٹوں پر گھنٹوں کی ذلت آمیز قطاریں معمول بن چکی ہیں۔
مریض بروقت علاج سے محروم رہتے ہیں، بزرگ بے بسی کی تصویر بن جاتے ہیں، خواتین مشکلات کا شکار ہوتی ہیں
اور معصوم بچے تعلیم تک پہنچنے کے لیے روزانہ اس کرب سے گزرتے ہیں۔
یہ سوال ہر باشعور انسان کے ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے کہ آخر شمالی وزیرستان کے عوام کو کب ایک عام انسان کی طرح جینے کا حق ملے گا؟
آخر کب تک انہیں اجتماعی سزا دے کر بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جائے گا؟
خدا کے لیے ان بے گناہ لوگوں پر رحم کریں۔ انہیں خوف، کرفیو، ناکہ بندیوں اور مسلسل ذہنی اذیت سے نجات دلائیں۔
امن صرف بندوق سے نہیں، انصاف، عزت اور آزادیِ نقل و حرکت سے قائم ہوتا ہے۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide
#PashtunLivesMatter
پنجاب میں مریم نواز کے جیٹ کی قیمت کے برابر 500 گاؤں میں 500ہسپتال قائم کیے جا سکتے تھے۔ اسی رقم سے 6000 کلاس رومز یا 1000 اسکول تعمیر ہو سکتے تھے۔ وہاں بچے غذائی قلت سے مر رہے ہیں، مگر حکمرانوں کو عوام کی جانوں سے زیادہ اپنی عیش و عشرت عزیز ہے!مہر بخاری۔
جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے۔
آج میرے وطن پہ ہیں بندوقیں تانے کھڑے۔
یہ کرائے کے قاتل ہیں سزا دو انہیں۔
ایک حرف غلط ہیں مٹا دو انہیں۔
ماں کو ننگا کیا یہ گنہگار ہیں۔
بہن پے پِل پڑے یہ زنا کار ہیں۔
اپنا ملک آدھا کیا یہ تباہ کار ہیں۔
آئین پہ آئین توڑیں یہ غدار ہیں۔
دل کی گہرائی سے بددعا دو انہیں۔
ایک حرف غلط ہیں مٹا دو انہیں۔
ٹینک آبادیوں پے چڑھاتے ہیں یہ۔
بستیاں دیکھ کر بم گراتے ہیں یہ۔
قوم اپنی کو کوڑے لگاتے ہیں یہ۔
بیچ بازار سرعام کوڑے لگا دو انہیں۔
ایک حرف غلط ہیں اب مٹا دو انہیں۔#awamiactioncommittee #1971Dakah #pakistani1971 #Bangladesh #HumanRightsViolation #AzadKashmir #PublicRights
تحریک انصاف ایک کفیت ہےجو کسی پر بھی طاری ہوجاتی ہے، آجکل کسانوں،جماعت اسلامی پر طاری ہے،اسی لئے احتجاج کی باتیں کر رہے ہیں۔ حذیفہ رحمان۔
سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب پر بدترین فاشزم دیکھنے کو ملا۔ جیسے پہلے اشتیاق احمد کا تیل میں گر کر جان حق ہوا، آگے اس کا جواب کون دےگا۔ارشاد بھٹی
جوانیاں لوٹائیں گے
انقلاب لائیں گے
یہ دہشت گردی نا بھائی نا
یہ غنڈا گردی نا بھائی نا
یہ چھاپے شاپے نا بھائی نا
یہ شیلنگ میلنگ نا بھائی نا
یہ بارود کی بارش نا بھائی نا
راولاکوٹ دھرنا میں سردار عمر نذیر کشمیری کے فلک شگاف نعرے
اگر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے سوال ہو سکتا ہے تو مریم نواز سے کیوں نہیں؟
محمد مالک صاحب نے مریم نواز کے جہاز کے قانونی مالک کے حوالے سے بھی بڑے انکشافات کر دیے ،
18 کروڑ کی کمیشن کس نے لی؟
خریداری کی ٹرانزیکشنز خفیہ رکھنے کے لیے کیا کچھ کیا گیا ؟👇
Short letter from core member of JAAC Toseef Jarral Advocate from district Jail, Bhimber, who was arrested 9–10 June at Barnala.
Tribute and homage to the martyrs, and heartfelt condolences to their families.
At this nerve-wracking stage of the movement, stay firm on the path of peaceful struggle. May Allah grant success to the oppressed.
#RightsMovementAJK
تھینک یو ویری مچ، مریم نواز! پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا یہ حال ہے، مریض ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، اور آپ 12 ارب کے لگژری جہاز میں سیر کرتی پھریں۔ عوام خوار ہوتی رہے، آپ کی عیاشیاں جاری رہیں۔
بھارت سے زیادہ پاکستانیوں کے ڈر سے اوسان خطا کرنے والی مریم اور اس کے گلو بٹ اب جنازوں سے بھی خوفزدہ!
27 ستمبر کی کال پر سندھ کا والہانہ استقبال، لیکن جیسے ہی قافلہ پنجاب میں داخل ہوا، خوفزدہ حکومت کا تخت لرز گیا۔
لسانی تعصب اور "تقسیم کرو، حکومت کرو" کا پرانا فارمولا اب نہیں چلے گا۔
یہ قافلہ عمران خان کا ہے نواز شریف کا نہیں!
مریم اور گلو بٹوں کو اب اس بات کا شدید ڈر ہے کہ ایک جنازہ بھی ان کا لرزتا تخت الٹ دے گا!
یہ حکمران رہے تو کسان تبا ہو جائے گا،کروڑوں ڈالر کی گندم باہر سے منگوائی جا رہی ہے،لیکن کسان کو مناسب ریٹ نہیں دیا گیا۔یہی حالات رہے تو اگلی بار اربوں ڈالر کی امپورٹ کرنا پڑے گی۔شوگر ملز نےکسانوں اربوں روپے دینے ہیں۔لانگ مارچ اور احتجاج ہر حالت میں ہوگا۔کسان رہنما خالد حسین باٹھ