47 people lost their life! Dozens injured. As Insafians we must, WE MUST, stand behind their families and support them. Monetarily and in whichever way possible we must help them out. But as always it needs to be done through an official channel. Apnay Shaheed hain yeah.
عمران بھائی کا گرفتاری پر پیغام، انشاللہ اگلی ٹویٹ عمران بھائ خود کریں گے، تب تک ہم معلومات @IRKsays پر فراہم کریں گے۔ پاکستان زندہ آباد۔
Team Imran Riaz-
مصدقہ ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جی ایچ کیو میں فیلڈ فارمیشنز کی رپورٹس کا انتظار ہورہا ہے۔ اگر لاء اینڈ آرڈر کے حالات کنٹرول کرکے مظاہرین پر قابو پالیا گیا تو عمران خان کو ختم کر دیا جائے گا اور پورے ملک میں کرفیو لگا دیا جائے گا۔ یہ ہے حرامخور عاصم منیر کا اصل پلان۔
پاکستان میں جن لوگوں تک می��ی یہ ٹویٹ پہنچ رہی ہے ان سے گزارش ہے کہ ملک بھر میں جو protest ہو رہے ہیں ان کی وڈیوز اور معلومات ہم تک پہنچا دیں تاکہ جو کام میڈیا کو کرنے سے روکا ہوا ہے، وہ ہم کریں۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
عمران خان نے قوم کے لئیے اپنی گرفتاری سے پہلے یہ پیغام ریکارڈ کروایا تھا کیونکہ عمران کو پتہ تھا کہ اُسے یہ گرفتار کرینگے۔۔۔۔۔۔۔
سُنیں اور پھیلائیں
https://t.co/vzJ9YB3n0Q
انجینیئر محمد علی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج۔ اگر علمی اور فرقوں کے اختلافات پر ایسے ہی مقدمات شروع کر دیئے گئے تو ہمارے علماء کی ایک بڑی تعداد جیلوں میں بند ہو جائے گی۔ انجینئر صاحب کا مؤقف نیا نہیں ہے۔ نیا صرف اتنا ہے کہ انہوں نے چند ویڈیوز میں اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ دکھایا ہے۔