کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد
وفاقی وزیر اطلاعات نے فہیم اللہ شہید کے والد اکرام اللہ سے ملاقات کی اور شہید فہیم اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی، کور کمانڈر پشاور، شُہدا کے لواحقین اور سینیئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ـ
دہشگردوں کے خلاف آپریشن مکمل، ایلیٹ فورس کمانڈوز، سی ٹی ڈی ٹیمز اور سیکورٹی فورسز نے عمارات کے اہم حصوں کو کلئیر کروا لیا
پولیس اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں کل 8 دہشتگرد ہلاک
دہشتگرد افغانستان میں اپنے ہینڈلرز کیساتھ رابطے میں تھے
*کوہاٹ دھماکا: 22 گھنٹوں بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد ہلاک، شہادتیں 23 ہوگئیں*
دھماکے کے نتیجے میں 103 افراد زخمی ہوئے، جن میں 73 پولیس اہلکار اور 30 شہری شامل ہیں
ایک خود کش بمبار نے آپریشن کے دوران فورسز کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،آئی جی
@Immikhan3ouw@khurram143 It's not movie bro 23 shahdaten hui Hain hasni ki baat nHi 23 gharun me matam hua hay kese ka bap,kese ka Bhai,kese ka shuher aur kese ka beta Chala gia
Aur Jo 70 se Ziada zakhmi Hain kia baat ane wali Zindagi me kis kis mazori ka samna kren ge
🚨صبح اٹھتی ہوں، کام پر جاتی ہوں، شام کو واپس آتی ہوں اور سونے تک کام کرتی رہتی ہوں، کئی بار میرے ہاتھ سے آئی پیڈ اور موبائل گر جاتا ہے اور سو جاتی ہوں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
*جمائمہ نےآسٹریلین بزنس مین کیمرون کے ساتھ شادی کرلی*
اپنی والدہ کی شادی کی تقریب میں عمران خان کے بچے بھی شریک ہوئے۔
جمائمہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصاویر پوسٹ کر دیں
#jamima