Jacobabad Raat Bano Bazar 3,Musalla Afrad Ne Bachon ko Bhi Na Bakhsha Bachon k Hamara Subhash Kumar Bajaj Se CD Motorcycle 2026,Modal Ek Laakh Se Zaid Maliyet k 2,Mobile Phone Or 5,Hazar Naqdi Cheen Ker Farar
#HAECHAN#مارچ_نہیں_امن
جیکب آباد سی آئی اے کے سپاہی کے ششکے،پاپا جینو کے قریب سے سگریٹ اور گٹکے سے بھری کار تحویل میں لیکر دو افراد کو گرفتار کرکے8لاکھ میں ڈیل کی سگریٹ کے چند بنڈل نکال کر سارا سامان واپس کیا:ذرائع
#٢٠٣٠_بلا_نقاب2#گریٹر_کراچی_سیوریج_پلان
DG ISPR
TP-1
35 MGD
@HomeSindh@SindhPoliceDMC
جیکب آباد چنہ محلہ کا فٹبال اسٹیڈیم موالیوں کا مسکن بن گیا کھیل کے میدان میں منشیات کےفروخت کی شکایات گرائونڈ میں نشہ کرنے والے علاقے میں وارداتیں بھی کررہے ہیں ایس ایس پی نوٹس لے:مکین
Islamabad
#yokartık#PAKvsIND@HomeSindh@SindhPoliceDMC#لانگ_مارچ_وڑ_گیا
@PPP_Org@HomeSindh@PakPMO@FBRSpokesperson@Financegovpk اٹھا رہے ہیں:ڈرائیورز کے سنسنی خیز انکشافات! حکومتی شخصیات، بااثر ناموں اور سیاسی تنظیموں کی مبینہ سرپرستی کی بدولت نیشنل ایکشن پلان کے بند کمروں کے اجلاس محض کاغذ کا ٹکڑا بن گئے
جیکب آباد بم کے دھماکے پر بیٹھ گیا! مسافر وینوں اور بسوں میں غیر ملکی ایرانی تیل کی کھلے عام اسمگلنگ، مسافروں سے 'سپر فیول' کے کرائے لے کر موت کے سفر پر سوار کر دیا گیا،شہر کے گلی محلوں، سڑکوں اور پیٹرول پمپوں پر کرپٹ مافیا کا راج
#٢٠٣٠_بلا_نقاب#Lycéens
Uptober
Masked
@PPP_Org@HomeSindh@PakPMO@FBRSpokesperson@Financegovpk روزانہ کروڑوں کا قومی خزانے کو چونا! کسٹم اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی 'بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے ' لگی! مسافر گاڑیوں کی پچھلی نشستیں اور چھتیں غیر ملکی تیل کے کین سے لدی ہیں ; تیل کی تیز بدبو اور خوف سے مسافر دہل گئے،ایل پی جیگیس 400 روپے سے اوپر پہنچ گئی، گاڑی مالکان کی اجازت سے تیل
پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، سواتین کروڑ ذہنی مریضوں میں سے 95 فیصد علاج کی سہولت سے محروم ہیں ، اضطراب اور ڈپریشن کے مریضوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے میں کوئی جھجک نہیں دکھانی چاہئیے
@PPP_Org@MediaCellPPP@MuradAliShahPPP@AijazJakhranii اعجاز خان اختیارات کے نشے میں اب رزق، عزت اور بہنوں کے حصے پر حملہ آور ہیں:خالد جکھرانی! مختیار کار اور ریونیو عملے کو گھسیٹنے اور پی پی قیادت سے نوٹس کا مطالبہ! تم نے ساری عمر دادا کی جائیداد بیچی اور لوگوں پر ظلم کیے،جکھرانی برادری کا نام تم نے خراب کیا:رافع جکھرانی
#Flydubai
جیکب آباد کے طاقتور سیاسی گھرانے میں جائیداد کا تنازع! ایم این اے اعجاز جکھرانی کے بھائی خالد جکھرانی اور بھتیجے رافع کے ایک دوسرے پر الزامات،
Islamabad
Qazi
#PAKvIND
جیکب آباد محکمہ تعلیم میں کرپشن کا گندا کھیل! معذور چوکیدار سے بائیو میٹرک اپ ڈیٹ کرنے کے بدلے رشوت کا مطالبہ، ڈی جی مانیٹرنگ کا سخت نوٹس،مانیٹرنگ اسسٹنٹ گلزار ملغانی کی معذور چوکیدار رحمت اللہ کٹوہر سے رشوت خوری کی شکایت ڈی جی مانیٹرنگ کی سی ایم۔او سے رپورٹ طلب
Teamily
Mir Ali
جیکب آباد میں بچل واہ کے قریب مسلح مقابلے کے بعد سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو ذوالفقار معرفانی ہلاک،رہزنی کی واردات کے دوران شہری کو گولی مار کر زخمی کرنے والے ڈاکوؤں کا پولیس نے تعاقب کر لیا, ذوالفقار معرفانی شدید زخمی حالت میں گرفتاری کے بعد میں دم توڑ گیا
متعدد سرکاری و کسٹم چوکیوں کو 'سب اچھا ہے' کی رپورٹ دے کر عبور کرنے والے اسمگلنگ نیٹ ورک کا پول کھل گیا! کرپشن، رشوت خوری اور پرائیویٹ فرنٹ مینوں کے ذریعے اسمگلروں سے ڈیل کرنے پر کسٹم چوکی انچارج انسپکٹر باقر کلوڑ کا فوری تبادلہ
#BTSEnBogotá#EspañaCroacia
جیکب آباد کسٹم چوکی کی ملی بھگت بے نقاب! حساس ادارے کا چھاپہ، بلوچستان سے اسمگل شدہ 700 بوریاں خشک دودھ برآمد،بیگاری پل کے قریب حساس ادارے کی زبردست کارروائی; غیر ملکی سامان سے بھرا ٹرک ڈرامائی انداز میں تحویل میں لے لیا گیا!
Iraq
Sky News
جیکب آباد میں ڈکیتی کی واردات شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش،مزاحمت پر فائرنگ کرکے ڈاکوؤں نے شہری کو زخمی کردیا اطلاع پر پولیس کا ملزمان کا تعاقب،مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرنے کادعوی
#BuenMiércoles
جیکب آباد محکمہ بلڈنگز کا کمال! تعلقہ اسٹاف کوارٹر کی ایک اینٹ تک نہ لگی، خزانے سے 47 لاکھ 40 ہزار کا صفایا،مالی سال کے آخری مہینے جون میں ٹھیکیدار کو پیشگی بھاری کمیشن کے عوض کروڑوں کی خطیر رقم جاری; 3 ماہ گزرنے کے بعد بھی گراؤنڈ پر کام صفر
Zaps
#پتنگ_کون_ہے