حکمران اپنا فری پیٹرول، فری بجلی، بڑی گاڑیاں اور جہاز چھوڑنے کو تیار نہیں، قوم سے قربانی کا مطالبہ کرتے ہیں
واضح مطالبہ، لیوی ختم کرو
ریلیف خیرات نہیں، عوام کا حق ہے، حکومت کا فرض ہے
#JI_SuperLongMarch
Bhattah Levy Namanzor
No Moore Bhattah Levy
ہم نہ رکنے والے نہ ہم جھکنے والے ہم ہیں جماعت اسلامی والے۔۔۔۔۔۔۔۔
#SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
لیوی ٹیکس کا مکمل خاتمہ کرو،
ریلیف کا لولی پاپ منظور نہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
پاکستانی قوم کو خیرات نہیں چاہیے اپنا حق چاہیے
ہمیں ہمارا حق دو
لیوی بھتہ ختم کرو
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
��وری قوت کے ساتھ چاروں طرف سے قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔۔
بھتہ ٹیکس نہ منظور۔۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
حکومت پھرمذاکرات کی خواہشمند ہے
اب تک باتیں بہت ہو چکیں،ہرمرتبہ وہ مزید وقت چاہتے ہیں۔ اگر ان کے پاس لیوی ختم کرنے کا اعلان ہے، اس کا پرپوزل ہے تو دیکھیں گے ورنہ بات نہیں ہو گی
عوام کو خیراتی ریلیف نہیں چاہیے، انہیں حق دینا ہو گا۔ ک�� سے اسلام آباد مارچ ہو گا۔
#JI_SuperLongMarch
اپنے بچوں کو لندن سے گریجویشن کرواؤ اور قوم کے بچوں کو جاہل بناؤ،
عوام کے پیسوں سے خریدا گیا 11 ارب کا جہاز لے کر گئیں اور کروڑوں روپیہ پھونک آئیں،
عوام کو حساب دو
پیٹرولیم لیوی ختم کرو
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
Islamabad
No More Bhatta Levy
پوری قوم اس وقت ہم آواز ہے سندھ ہو یا بلوچستان ،کے پی کے ہو یا پنجاب ہر صوبے میں زبردست مومنٹم بن چکا ہے عوام کی بڑی تعداد دھرنوں میں شریک ہو ر��ی ہے
حافظ نعیم الرحمن
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
پوری قوم اس وقت ہم آواز ہے سندھ ہو یا بلوچستان ،کے پی کے ہو یا پنجاب ہر صوبے میں زبردست مومنٹم بن چکا ہے عوام کی بڑی تعداد دھرنوں میں شریک ہو رہی ہے
حافظ نعیم الرحمن
#JI_SuperLongMarch
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
فرعون نے بھی موسیٰ علیہ السلام کے لشکر کو مٹانے کے لیے بڑی تیاریاں کی تھیں،،، لیکن اللہ کے اذن سے حق غالب آیا اور فرعون کی ساری تیاریاں سمندر میں ڈوب گئیں۔
@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif@ICT_Police
حافظ نعیم الرحمن عوام کو حقیقی ریلیف کے مطالبہ پر ڈٹ گئے
حکومت کو مزید ٹائم نہیں دیا جا سکتا، لیوی ختم کرنے کے اعلان، واضح پرپوزل کے بغیر کوئی بات نہیں ہو گی
کل سے اسلام آباد لانگ مارچ شروع ہو گا
#JI_SuperLongMarch
آج کل جماعتیوں کی زندگی :
کہاں جارہے ہو "دھرنے میں"
کہاں سے آرہے ہو "دھرنے سے"
کہاں بیٹھے ہو "دھرنے میں"
کل کا کیا پلان ہے "دھرنے کا"
کھانا کہاں کھایا "دھرنے میں"
رات کہاں گزاری "دھرنے میں"
فیملی میٹ اپ کہاں کریں "دھرنے میں"
ملاقات کہاں کریں "دھرنے میں"
#JI_SuperLongMarch
پُرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، ہمارے جمہوری احتجاج کو روکنے کی کوشش کی تو بھتہ لیوی ختم کروانے کی یہ تحریک حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہوجائے گی
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
تم کتنے راستے کاٹو گے ہر گلی سے جماعتیں نکلیں گے ۔
۔راستے روک کے ہمارے حقوق نہیں روک سکتے ۔
اب تو عوام کا سمندر ساری رکاوٹیں بہا لے جائے گا ۔
JI Islamabad March
Bhatta Levy Namanzor.
#JI_SuperLongMarch
حکومت کو یا تو لیوی بھت�� ختم کرنا پڑے گا، یا اپنا تختہ کرنا پڑے گا۔
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
عوام مریم وشہباز زرداری ومراد کی عیاشیوں کامذید بوجھ نہیں اٹھائےگی۔
اب حکمرانوں کا احتساب ہو کر رہےگا
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ کب تک اٹھائیں گے؟؟؟
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
پُرامن احتجاج ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے۔ اگر حکومت نے ہمارے جمہوری احتجاج کو روکنے کی کوشش کی تو بھتہ لیوی کے خاتمے کی یہ تحریک حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوجائے گی۔
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
ظلم کا نظام اب ختم ہونے کو ہے
عوام کی بس ہو چکی ہے،
لیوی ٹیکس کا مکمل خاتمہ کرو،
ریلیف کا لولی پاپ منظور نہیں۔
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy