اسلام آباد: 18 جون 2026.
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ��یران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
پاکستان 🇵🇰 کی کسی بھی جیت کو میں چاینہ کی جیت سمجھتا ہوں
میں دنیا میں جہاں گیا لیکن جو اپناہٹ پاکستانیوں سے ملتی ہے وہ کسی اور سے نہیں ملتی
وکٹر بوس ❤️p
I am not afraid of you , I am different . You are hated internationally hated .
it is not because you are Jewish it's because you slaughter innocent people .
Ana Kasparian
آخری جملے پر غور فرمائیں:-
"یہ ایسے ہی نہیں چلتا رہ سکتا اور صورتحال کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا- یہی مختصر اور واضح جواب ہے"-
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری صاحب کا وقار ستی صاحب کے ایک اہم سوال پر انتہائی دبنگ جواب- (ویسے تو پورا جواب ہی سننے کے لائق ہے)-
Pakistan’s 🇵🇰 Foreign Minister holds consultations with the Foreign Ministers of Qatar 🇶🇦, Saudi Arabia 🇸🇦, Egypt 🇪🇬, Indonesia 🇮🇩, Jordan 🇯🇴, Turkey 🇹🇷 and the UAE 🇦🇪 in New York before the start of the United Nations General Assembly:
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہوائی جہاز کی سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے شاندار استقبال کیا۔
✈🤝🇵🇰🇸🇦
#PakistanSaudiPartnership
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے.
کنگ خالد ائیر پورٹ، ریاض پہنچنے پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز، پاکستان میں سعودی عرب کے ��فیر نواف بن سعید المالکی، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلیٰ سفارتی حکام نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا. وزیرِ اعظم کی ریاض آمد پر پورے شہر میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے.
اس موقع پر وزیرِ اعظم کو 21 توپوں کی سلامی اور سعودی عرب کی افواج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.
دوطرفہ ملاقات میں پاکستان سعودی عرب تعلقات کے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
🇵🇰🇸🇦
#PakistanSaudiPartnership
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے.
وزیرِ اعظم کو 21 توپوں کی سلامی اور سعودی عرب کی افواج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.
🇵🇰🇸🇦
#PakistanSaudiPartnership
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کیلئے سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ پہنچے. شاہی دیوان پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے ساتھ گھڑ سواروں نے استقبال کیا.
شاہی دیوان پہنچنے پر سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم کو سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مابین دو طرفہ ملاقات شروع.
#PMShehbazInKSA #PakistanSaudiPartnership
العالم الذي تحول بسبب الصهيونية القذرة، إلى غابة حيوانات مسعورة أمام أطفال #غزة!
______
The world that, because of dirty Zionism, has turned into a jungle of rabid animals in front of the children of #Gaza!