1948: Lost half of Kashmir to Pak
65: We will get back POK, sar; lost Rajouri.
1971: We will get POK, sar; lost Chhamb.
1980s: Pak captured 28 peaks in IIOJK via Op Dhalunag.
1999: Pak came into IIOJK, went 50 sq km deep & still controls the highest peak(5353)
Baatein krwalo bus
ایک کشمیری دوست نے پوسٹ کر کے دعاؤں کی درخواست کی ہوئی تھی کہ.
یا اللہ ہمیں فتح نصیب فرما.
میں نے بھی کمنٹ کر دیا کہ آمین. یا اللہ انکو مفت کے پیاز لہسن آٹا عطاء فرما. بس پھر بھائی جان غصہ کر گئے
#IndianSponsoredJAAC
یوتھیوں نے ہی بھیک منگے ماسیروں کو یقین دلایا تھا کہ یہ فوج کوئی جنگ نہیں لڑ سکتی.
تسیں بس گھروں اک دفعہ باہر نکلو 😂
یوتھڑز کی اپنی دُم کٹی ہوئی ہے اب یہ باقیوں کی بھی کٹوائیں گے
#IndianSponsoredJAAC
@NiniYmz ملتان کی ایک جگہ کا گروپ ہے یہ..
میرے پاس انکے آئیڈی کارڈ تک کی فوٹو ہے.
لیکن چونکہ ہمارے ملک میں سائبر کرائم والے بس نام کے ہی ہیں اسلئیے یہ لوگ کبھی پکڑے نہیں جاتے