اپنی تصویر ، کچرے کی ٹرالی پہ ، محرم کی سبیل پہ راشن کے تھیلے پہ، اخبار ، ٹی وی، ویب سائٹ لیٹرین کی دیوار ہر جگہ اور مخالف کی تصویر برداشت ہی نہیں۔ سیاسی چھچھورے چھوٹے لوگ
عمران خان کی دائیں اۤنکھ میں CRVO نامی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ انکی دائیں اۤنکھ کی وین میں بلاکیج ہوگئی ہے۔ اسکا سائیڈ ایفیکٹ یہ ہے کہ مناسب علاج نہ ہونے کی صورت میں بینائی متاثر ہوسکتی ہے۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز اس سلسلے میں تین وِزٹ(16، 19 اور 21 جنوری کو) کر چکے ہیں۔ جیل انتظامیہ کا اصرار ہے کہ علاج یہیں کیا جائے جبکہ ڈاکٹر عا��ف نے لکھ کر دیا ہے کہ انکا علاج یہاں نہیں ہوسکتا، انہیں اۤپریشن تھیٹر لیجانا پڑے گا۔ تین انجیکشن لگنا ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق معاملہ حساس ہے۔ میں بغیر توجہ دیئے اور پورا معائن�� کیئے انہیں یہاں(جیل میں) ٹریٹمنٹ دے دوں اور کل کو انہیں نقصان ہوجائے تو یہ میرے ذمہ اۤجائے گا، اسلئے میں یہ رِسک نہیں لے سکتا کہ انہیں یہاں پر ٹریٹمنٹ دوں: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
30 جون تک 30 نئے سہولت بازار سستی اور معیاری اشیاء فراہم کریں گے۔۔مریم نواز
اے میرے محبوب قائد کی دخترِ۔۔کوئی ایسا سستا بازار جہاں سے کسی ہماری مریم کو جنید صفدر کی شادی پر پہنے آپ والے معیاری لباس مل سکیں،کوئی ایسا سستا بازار جہاں سے کسی ہمارے جنید کو آپکے جنید والے شال،شیروانی اور سوٹ مل سکیں اور کوئی ایسا سستا بازار جہاں سے ہمیں بھی جنید صفدر کی مہندی اور ولیمے والے مزیدار مزیدار معیاری کھانے مل سکیں اس گارنٹی کے ساتھ کہ جب وہ کھانے ہم اپنی شادیوں پر کھا رہے ہوں تو آپ کی طرح ہماری طرف بھی کوئی محکمہ ون ڈش کی خلاف ورزی پر چھاپہ نہ مارے۔۔
اے میرے محبوب قائد کی دختر۔۔یقینًا یہ سب کچھ آپ نے بھی کسی سستے اور معیاری بازار سے ہی خریدا ہوگا،بس ہمیں بھی اُسی سستے اور معیاری بازار کا پتا بتا کر ممنون فرمائیں۔۔
جیسا والہانہ استقبال میرا پنجاب میں ہو رہا ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان سکیورٹی تھریٹ نہیں قومی یکجہتی کی علامت ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کی حرکتوں سے دو صوبوں میں نفرت پیدا ہو رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی لاہور میں پہلی میڈیا سے گفتگو
آلو، پیاز، ٹماٹر، گندم اور چاول وغیرہ سستا ہونے پر تقریریں مت کریں، یہ سب غريب کسانوں کی فصلیں ہیں...
چینی، پیٹرول، گیس، بجلی، یوریا، لوہا، سیمنٹ اور دوائیں سستے کرکہ دکھائیں تو مانیں...!
کہاں گئیں باقی سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ ؟
کہاں گئیں دیگر جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں؟ اگر وہ موجود ہیں؟
واحد تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشتگرد تھے، جو کہ "فوج بھی میری ملک بھی میرا" کے اصول پر چلتے ہوئے اپنی فوج کے ساتھ ڈٹے ہوئے تھے-
#PakistanZindabad
میرے سکول کا اسٹاف جس میں گیٹ کیپر فرحت عباس ، سویپر پرویز مسیح اور کلرک لازر مسیح شامل ہیں ، وہ ابھی تک سرگودھا تھانہ کینٹ میں قید میں ہیں ، خدارا انہیں رہا کیا جائے ، وہ غریب بندے ہیں ان پہ یہ ظلم نا کیا جائے ۔ سکول تو پہلے ہی سیل کردیا اب آخر ان بے قصوروں کو تو رہا کیا جائے ۔ جب ان کو اریسٹ کیا جا رہا تھا تب ان سب کو بہت تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا ، شکر ہے ان کو کوئ�� جانی نقصان نہیں ہوا اس ٹارچر کی وجہ ہے ، ہمارے بزرگ کلرک جو کہ آرمی سے ریٹائرڈ ہیں انہیں درندوں کی طرح پیٹا گیا اور اب ہم نہیں جانتے کے وہ کس حال میں ہیں ، انہوں نے کچھ کھایا بھی ہے یا نہیں ، اور مجھے اس بات کا خوف کے شاید ان پہ تشدد نا کیا جا رہا ہو ۔
9 مئی کروان والیاں تے اللہ دی لعنت،فرشتیاں دی لعنت اور ہر لعنت کرن والی چیز دی لعنت۔
اللہ 9 مئی کروان والیاں دی نسلاں زلیل و رسوا کرے دنیا وچ وی تے آخرت وچ وی۔
ایہہ دعا GHQ دے دروازے تے ٹنگ دیو تاکہ ہر آندا جاندا فوجی تے اودھی فیملی آمین کہ کے گزرن۔