Remembering Professor Abdus Salam — a mind that transcended borders, dogma and geography. Pak's 🇵🇰 1st &only Nobel Laureate in physics.He belonged not merely to a nation, but to humanity’s collective intellectual heritage.His genius deserved recognition,his legacy, our reverence.
@qaiseraraja "I don’t think he meant those words for Muslims—yet, watching your repeated actions, I’m becoming convinced that if he did, they fit you to a tee."
اگر کسی غریب سے توہین رسالت ہوجائے تو یہی مولوی گلا پھاڑ کر منہ سے تھوک کی لیریں گررہی ہوتی ہیں اور نعرے مار رہے ہوتے ہیں کہ "گستاخ کی سزا، گردن تن سے جدا" اور اپنی باری dry معافی..! 🤔 دینِ مُلا فی سبیل اللہ فساد
پوچھنا تھا کہ مولوی صاحب نے مدرسہ میں بچہ رگڑ دیا ہے اس حوالے سے ان پر داڑھی کی بے حرمتی ، مدرسہ جہاں اللہ کریم کے کلام کو سکھایا جاتا ہے اس کی توہین پر کوئی مولوی بولے گا یا یہ قوانین مخالفین کیلئے ہیں؟؟
@KomailMuavia313 آپ کا مطلب شیعہ بھی کافر؟ بریلویوں کے بارہ کچھ فرمائیں... کیونکہ مباحثہ میں اپنے اکابر سے کو تو دیوبندی اور اہلحدیث کافر قرار دے گئے ہیں.
.@MrAdnanRashid & @DWI_MImtiaz Historic DEFEAT during four debate topics.
Both Adnan and Imtiaz showed poor performance. e.g. One topic was - Death of Isa a.s according to Holy Quran & Ahadith. Razi sahib presented verses of the Holy Quran but in response to that Both Imtiaz and Adnan could not present even one verse or hadith.
Please watch this video: https://t.co/QgE1eXTuLl
احمدی مسلمانوں کے ہاتھوں محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے غیراحمدیوں یعنی عدنان اور امتیاز کو کس طرح شکست فاش الحمدللہ ۔ ی ذرا سوچیں۔ ایک ڈیبیٹ کا موضوع تھا۔ وفات مسیح از روئے قرآن وحدیث۔ لیکن قرآن سے کیونکہ غیراحمدیوں کو الرجی ہے اسلئے کوئی ایک بھی آیت اور نہ ہی حدیث عدنان اور امتیاز پیش نہ کرسکے۔ نعرہ تکبیر ۔ اللہ اکبر۔ باقی تینوں موضوعات میں بھی کچھ ایسا ہی حال تھا۔ الحمدللہ دوست یہ وڈیو ضرور دیکھیں تاکہ یہ ثابت ہوسکے کہ ان لوگوں کے دعاوی بڑے بڑے ہوتے ہیں لیکن نہ قرآن مجید انکے ساتھ ہے ۔ نہ اسلام ۔ نہ ہی اکابرین اسلام ۔ نعرہ تکبیر اللہ اکبر
@ammarkhanyasir@MrAdnanRashid آپ آج کے لوگ ہیں اس لئے خباثت بھی سب سےزیادہ آپ میں ہی ہے. وہ آپ ہی تھے جنہوں نے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم سے مطالبہ کیا تھا کہ آسمان پر چڑھ کر کتاب لائیں اور وہ ہم اپنے ہاتھوں میں پکڑ کر پڑھ کر دیکھیں پھر ایمان لائیں گے. لیکن پھر بھی وہ آپ کی طرح ابو جہل، ابو لہب ہے رہے
📌قادیانی اگر آئین کو مان لیں۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ
ان دنوں پاکستانی احمدی مسلمانوں کو بھانت بھانت کے مشورے دیئے جا رہے ہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ اور مخلصانہ خیال کیے جانے والا مشورہ یہ ہے:
"قادیانی اگر آئین کو مان لیں, مسلمان کہلانا چھوڑ دیں تو انہیں اقلیت کے طور پر سب حقوق دے دیئے جائیں گے" -
سبحان اللہ کیا ہی ذہانت پائی ہے میرے پاکستانی مسلمان دانشوروں نے - عقل و خرد کی معراج پر پہنچے ہوئے ہیں یہ محبّان رسول ہونے کے دعویدار 😢
ارے بھائی! سردارانِ مکّہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب کے پاس آئے اور یہ پیشکش کی کہ اگر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اسلام کی تبلیغ چھوڑ دے تو اسے سارے عرب کی بادشاہت دے دی جائے گی, خوبصورت عورتیں اس کے حرم میں داخل کردی جائیں گی اور مال و دولت کی تمنا ہے تو وہ اس کے قدموں میں ڈھیر کر دیا جائے گا -
جس رسول کے امتّی ہونے کا یہ سرکاری مسلمان دعوٰی کرتے ہیں اور جس کی محبت اور ناموس کے نام پر قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے اس ہادئِ برحق نے تو مال و دولت, حسین عورتیں اور عرب کی بادشاہی کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھا اور اپنے ایمان کے عوض ایک ہاتھ پر سورج اور دوسرے ہاتھ پر چاند لا رکھنے کو بھی حقیر جانا اور یہ ہمیں کہتے ہیں کہ ہم اپنے بنیادی انسانی, شہری اور جمہوری حقوق کی خاطر اپنے ایمان کا سودا کر لیں - کیا کہنے جناب!
مشرکین مکّہ کی پارلیمنٹ دارالندوہ نے مسلمانوں کو صابی قرار دیتے ہوئے مسلمان کہلانے پر پابندی لگا دی تھی - تبلیغ کرنے, آذان کہنے اور مسجد بنانے کی بھی ممانعت تھی - حرم میں داخل ہونے پر سخت سزائیں دی جاتیں تھیں - آج مجھے ان پاکستانی سرکاری مسلمانوں سے پوچھنا ہے کہ اگر احمدی مسلمانوں کو بنیادی انسانی حقوق کے لئے خود کو اسلام سے منسوب نہ کرنا اور خود کو کافر تسلیم کرنا ہی شرطِ اوّل ہے تو پھر مکّہ کی پارلیمنٹ دارالندوہ کا بھی مسلمانوں کے خلاف قانون سازی کرنا اور انہیں صابی کہلوانے پر مجبور کرنا اور تین سال تک شعب ابی طالب کی تنگ گھاٹی میں سوشل بائیکاٹ کرنا بھی اتنا ہی درست قدم تھا جتنا آج احمدیوں کے خلاف ریاستِ پاکستان کی آئینی پابندیوں اور قوانین کا درست ہونا ہے - اگر تب مشرکین مکّہ کا مسلمانوں کی مذہبی آزادیاں سلب کرنا غلط تھا تو آج پاکستانی احمدی مسلمانوں پر قانونی پابندیاں بھی ایک ظلم ہے -
اگر چودہ سو سال پہلے اوّلین یعنی رسول خدا سیّدالانبیاء سیّدالاحیاء محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے جانثار صحابہ کا مذہب کے معاملہ میں دارالندوہ کے آئین کو تسلیم نہ کرنا ایک درست قدم تھا تو آج آخرین یعنی احمدی مسلمانوں کا بھی اپنے آقا و مولا سرور کائنات فخرِموجودات رسول مکی و مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی اور سنّت میں آئین پاکستان کی ظالمانہ شقوں کو نہ ماننا بھی یقیناً ایک درست قدم ہے -
میرے پاکستانی سرکاری مسلمانو! عقل کو ہاتھ مارو! سنو اور ذرا غور سے سنو کہ حرکتیں تو تمھاری مشرکین مکّہ والی ہیں - سوشل بائیکاٹ تم کرتے ہو - احمدی مسلمانوں کا قتل تم کرتے ہو - ہماری مساجد تم گراتے جلاتے ہو - ہمارے بچوں کو زندہ تم جلاتے ہو - ہمارے خلاف قانون سازی تم کرتے ہو - ریاستی طاقت تم استعمال کرتے ہو - دیس نکالا تم دیتے ہو - ہماری نشر و اشاعت پر پابندی تم لگاتے ہو - لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کہنے پر ہمیں تین سال قید کرتے ہو مار کٹائی کرتے ہو گالی گلوچ کرتے ہو - حج تم نے ہمارا بند کر رکھا ہے - دلیل تمھارے پاس نہیں کہ تم ہمیں بغیر دلیل کے کافر ماننے کا فخریہ اعلان کرتے پھرتے ہو اور قرآن کے واضح حکم کے برخلاف دین کے معاملے میں جبر سے تم کام لیتے ہو -
اے عقل کے اندھو! اے مذہبی جنونیو! دنیا کو پاگل مت بناؤ - دنیا سب دیکھ رہی ہے؛ تمھاری حرکتیں بھی اور ہمارے کام بھی وہ جانتی ہے کہ کون ظالم مشرکین مکّہ کے پیروکار ہیں اور کون رحمۃ اللعالمین رسول عربی محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی طرح ظلم کی چکّی میں پس رہے ہیں -
سنت اللہ ہے کہ وہ خود فرق کو دکھلائے ہے
تا عیاں ہو کون پاک اور کون ہے مردار خوار
اے مذہب کے سرکاری ٹھیکیدارو! اے اسلام کے بیوپاریو! اب دنیا نہ تو تمھارا منجن خریدے گی اور نہ ہی کوئی چورن - اب تو عرب دنیا بھی احمدی مسلمانوں سے متعلق بنائی گئی تمھاری کہانیوں کی حقیقت جان گئی ہے اور اللہ تعالٰی کے فضل سے ہمارے تین مواصلاتی عربی ٹی وی چینلز نے عرب کی دنیا میں ایک ہلچل پیدا کردی ہے - تم اپنی غفلت کے لحافوں میں پڑے اپنی جاہلانہ خوابوں کے مزے لوٹو اور جب دل کرے اپنی منجی تھلّے ڈانگ پھیرو - نہ کل ہمیں تم سے بھلائی کی کوئی توقع تھی اور نہ آج تمھارے سدھرنے کا کوئی امکان نظر آتا ہے -
ہم تو ہر دم چڑھ رہے ہیں اک بلندی کی طرف
توہین عدالت و آئین پاکستان
حالیہ عید الفطر پر صوبہ پنجاب میں 50مقامات پر احمدیوں کی عبادت گاہوں میں گھس کر انہیں عید کی نماز سے زبردستی روک دیا گیا۔اس طرح آئین کے آرٹیکل 18اور20 کی واضح خلاف ورزی کی گئی اور ساتھ ہی سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح حکم Cr1.P.916/2921 کی خلاف ورزی کی گئی جس کے تحت احمدی چاردیواری کے اندر اپنے مذہب پر عمل کرنے میں آزاد ہیں۔ مجھے گالیاں دینے یا قادیانی قرار دینے سے پہلے یہ سوچیں کہ کیا پاکستان کا آئین اور عدالت اعظمی کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا جائز نہیں؟
#Courts
@Silly_siSilly مَصَر (ریشہ) سے مشتقات:
· مَصَرَتِ الْحَلُوبُ: دودھ دینے والی کا دودھ کم ہو جانا۔
· مَصَرَ النَّاقَةَ: اونٹنی کو انگلیوں کے پوروں سے دوہنا۔
· مَصَّرَ الشَّرِکَۃَ: کمپنی کو مصری انتظامیہ کے تابع کرنا۔
· تَمْصِیر: کسی جگہ کو شہر یا بستی میں تبدیل کرنا۔
واللہ اعلم بالثواب
@Silly_siSilly تفسیر قرآن کریم: {اهْبِطُوا مِصْرًا} سے مراد کوئی بھی شہر یا بستی ہے، جبکہ {ادْخُلُوا مِصْرَ} سے خاص ملک مصر مراد ہے۔
· اصل تسمیہ: "مصرائیم" (عبرانی/آرامی) سے ماخوذ ہے، جس کے معنی وسیع زمین کے ہیں، اور بعض نے اسے "دو زمینوں کے درمیان حد فاصل" یا "حاجز" سے تعبیر کیا ہے۔
@Silly_siSilly اس کا نام "مصرائیم بن حام بن نوح" کی نسبت سے موسوم ہے۔
لفظ مصر کے معانی اور مفاہیم:
· تاریخی و جغرافیائی مفہوم: معروف ملک (مصر) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
· قدیم سامی معنی: پوشیدہ، محصور یا قلعہ بند سرزمین۔
· لغوی معنی (معجم المعانی): علاقہ، خطہ، ضلع یا شہر
@Silly_siSilly لفظ "مصر" کے متعدد معانی و مفہوم ہیں، جو جغرافیائی تاریخی حوالے (ریاست، ملک، شہر) سے لے کر سامی لسانی ماخذ تک پھیلے ہوئے ہیں، جن کے معانی "قلعہ"، "پوشیدہ سرزمین" یا "حد/سرحد" کے ہیں۔ عربی لغات میں "مصر" کے معنی علاقہ یا خطہ بھی آتے ہیں، اور اس کی جمع "امصار" ہے۔