وزیر اعلیٰ کو دو گارڈز کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے ۔۔ وزیر اعلی ، دو گارڈز اور انکا سیکرٹری ۔ البتہ گرفتار کرنے والے نظر نھیں آرہے ۔۔۔خود ساختہ شہادت کا منصوبہ ناکام
گرفتاری والے ڈرامے کا ڈراپ سین
سہیل آفریدی خود جاکر زبردستی پولیس وین میں بیٹھے جبکہ پنجاب پولیس کے اہلکار منتیں کرتے رہے کہ سر آپ باہر آجائیں 😅
خدا کی قسم ہمارے سیاستدانوں کو حکومت کے بعد فلموں ڈراموں میں کام کرنا چاہیے
ایران, ہندوستان کا غرور خاک میں ملایا اور پھر افغانیوں کو گھر میں گھس کے مارا.ٹی ٹی پی،بی ایل اے ،جیسے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا.
اور آج امریکہ جیسی سپر پاور ایران کےساتھ جنگ میں حافظ کے قلم سے جنگ بندی معاہدہ کررہی ہے
یہ اس ملک پے میرے اور آپ کے رب کی کرم نوازی ہے
امریکاکااسرائیل کو ایران کیساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار.اسرائیل نے امریکا سے ایران مفاہمتی یادداشت تک رسائی کی باضابطہ درخواست کی تھی۔امریکا نے قومی سلامتی کے حساس معاملے پر اسرائیل کو معاہدہ دکھانے سے انکار کیا جس پر اسرائیلی حکام نےامریکی فیصلے کوحیران کن قراردیا ہے۔
اچھی گلوکارہ کے ساتھ بہترین سماجی خدمات سرانجام دیں۔ ایک بچے کو گود لیا اور تقریباً ایک سو گھر بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کروائے۔۔۔ ا
س طرح کی شخصیات کو لازمی ایسے اعزاز سے نوازنا چاھیے۔۔۔۔
یہ ہے پاکستان کا انصاف کا سسٹم.اختلاف اپنی جگہ مگر ایک طرف ڈرگ ڈیلر اور ایک طرف دو سیاستدان ایک سابق وزیر خارجہ اور ایک سابق وزیراعظم ۔زرا غور کریں تو ہمیں اپنی بربادی کی وجہ یہیں پہ سمجھ آ سکتی ہے آسانی سے ۔۔۔۔۔۔
*عجیب جنگ تھی لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا.*
Technologia😀😀
*عجیب جنگ تھی لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا.*
Technologia😀😀
“اسے کہتے ہیں محبوب آپ کے قدموں میں“
صحافی نےٹرمپ سے سوال کیاکہ کیا آپ کو معلوم کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ روٹ کھول دیے ہیں ٹرمپ کاجوابی سوال.کیاتم پاکستان سے ہو؟
پھر یہ بول کر ہیلی میں سوار ہو گئے مجھے سب پتہ ہے میں پاکستان فیلڈ مارشل اور وزیراعظم پاکستان کی بہت عزت کرتاہوں
پاکستان اور ایران کی تین مشترک خامیاں ہیں۔
دونوں ملک شروع سے سیکیورٹی کو ترجیح دینے والی ریاستیں ہیں۔دونوں قومیں ہر وقت ردعمل کے موڈ میں رہتی ہیں۔
دونوں عوام کو مکمل اسلامی نظام کا شوق ہے۔دونوں دشمن ملکوں کو مٹانے کے خواہشمند ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دونوں انسان دوست ریاست نہیں بن پاتے۔