Chairman Khyber Pakhtunkhwa Youth Assembly @kpyouthassembly, CEO Wapda Hydro Housing Society Kohat, Focal Person To Prime Minister’s Coordinator For KP Affairs
شہداءِ وطن ہماری آزادی، سلامتی اور خودمختاری کی علامت ہیں۔ ان کی قربانیوں پر کوئی بھی ایسا بیان جو ان کے اہلِ خانہ کے جذبات کو مجروح کرے، ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر ہمارے شہداء کا احترام ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمیں اپنی قومی اقدار اور اتحاد کو ہمیشہ مقدم رکھنے کی توفیق دے۔
Regards:
Danial Ahmed Paracha
Focal Person to Prime Minister’s Coordinator
🇵🇰❤️
#Pakistan #Shaheed #RespectOurMartyrs #PakistanZindabad #NationalUnity #StandWithMartyrs #DanialAhmedParacha #PakistanFirst @ikhtiarwali
بطور فوکل پرسن ٹو پرائم منسٹرز کوآرڈینیٹر میں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بلیو پاسپورٹ اور سرکاری مراعات سے متعلق حالیہ قانون سازی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتا ہوں۔
عوام نے اپنے نمائندوں کو اس لیے منتخب کیا ہے کہ وہ مہنگائی، بے روزگاری، تعلیم، صحت اور امن و امان جیسے بنیادی مسائل کے حل پر توجہ دیں، نہ کہ اپنی مراعات اور خصوصی سہولیات میں اضافے کو ترجیح دیں۔
جب صوبے کے عوام معاشی مشکلات کا شکار ہوں، ایسے وقت میں عوامی وسائل کو مراعات اور پروٹوکول بڑھانے پر صرف کرنا عوامی امنگوں کے منافی ہے۔ عوامی نمائندوں کا اصل اعزاز ان کی خدمت، دیانت داری اور کارکردگی ہے، نہ کہ خصوصی پاسپورٹس یا اضافی مراعات۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خیبر پختونخوا حکومت اس قانون سازی پر نظرِ ثانی کرے اور اپنی تمام تر توجہ عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو درپیش مسائل کے حل پر مرکوز کرے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی خدمت، شفافیت اور قومی وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال پر یقین رکھتی ہے، اور ہم ہر اس اقدام کی مخالفت کرتے رہیں گے جو عوامی مفاد کے بجائے ذاتی یا حکومتی مراعات کو فروغ دے۔
دانیال احمد پراچہ
فوکل پرسن ٹو پرائم منسٹرز کوآرڈینیٹر @JUI_NW@ikhtiarwali@geonews_urdu@BBCUrdu
یوتھ اسمبلی خیبرپختونخوا کے چیئرمین دانیال احمد پراچہ کو وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے لیے فوکل پرسن مقرر ہونے پر
مبارکباد پیش کرتا ہو۔
وزیرِ اعظم کے مشیر اختیار ولی خان صاحب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
@danialparachaYA@ikhtiarwali
CEO Wapda Hydro Housing Society Kohat Danial Ahmed Paracha & Coordinator To Prime Minister Of Pakistan @ikhtiarwali khansb, at launching ceremony of #WAPDA_Town Kohat at Peshawar Property Expo.
#fakhrepakhtunkhwa@danialparachaYA CEO Wapda Town
مسلم لیگ ن کی کچھ با اثر قوتیں گزشتہ دو سال سے ان سازشوں اور کوششوں میں مصروف ہیں کہ مجھے کسی بھی طریقے سے پارٹی سے نکال دیا جائے، یہ شرارتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں، کسی پارٹی رہنما و کارکن کو وفاقی حکومت کی ہوا تک نہیں لگنے دی جا رہی تاکہ لوگ اتنے تنگ ہوں کہ مجبور ہوکر پارٹی چھوڑ دیں۔
میری مسلم لیگ ن سے وابستگی کے 34سالہ کیرئر کو اگر کسی نے برباد کرنے کی کوشش کی تو ردعمل میں انکے اپنے پلے بھی کچھ نہیں رہیگا۔۔ 24 نومبر کے بعد کھل کر تمام معاملات اور تفصیلات دلیل اور ثبوت کیساتھ سامنے لیکر آؤنگا۔
پارٹی فورم پر کوئ اجلاس ہو نہیں رہا اسلئے یہ بات ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ کل جو کچھ بھی ہو گا وہ اچانک نہیں ہوگا نہ ہی میں اسکا ذمہ دار ہوں گا۔
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif@MIshaqDar50@KhawajaMAsif@TararAttaullah
We are thrilled to share that our delegation will be taking part in the Model United Nations conference! We are grateful to have the opportunity to represent our nation and contribute to finding solutions for a better world.
#Diplomacy#GlobalIssues#kpyaforyouth#PAN#OIC#UNHRC
خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کے چئیرمین دانیال احمد پراچہ کو اختیارولی خان نے باضابطہ طور مسلم لیگ نُ میں شمولیت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔ بروز اتوار ایک بڑے جلسہ عام میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اور پی کے 88اور NA 33 پر اختیارولی خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرینگے۔ انشاءاللہ
پی ٹی آئ کو اختیار ولی خان جیسے لیڈر شپ کی ضرورت ہے جن کو جیل میں ڈنڈو سے مارا گیا ، ناخن نکالے گۓ کئ دن تک تکالیف دیتے رہے لیکن پارٹی کو نہی چھوڑا اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے.
خیبر پختونخوا اور بالخصوص نوشہرہ کے لوگوں کو اختیار ولی جیسے بیٹے اور ان جیسے نڈر رہنما پرفخر ہے

پی ٹی آئ کو اختیار ولی خان جیسے لیڈر شپ کی ضرورت ہے خیبرپختونخوا اور بالخصوص نوشہرہ کے لوگوں کو اان جیسے بیٹے اور ان جیسے نڈر رہنما پر فخر ہے جنہوں نے ظلم سہہ اپنے ہاتھ اور ناخن تک توڑ وادیئے لیکن جس مقصد کیلئے نکلے تھے اس پر ڈٹے رہے اور اپنے مؤقف اور نظریئے سے پیچھے نہیں ہٹے