@chsandhilaa آپ کے اب جان رانا ثنااللہ کا بیان ہے کہ جیل حکومت کے انڈر نہیں آتی وہاں جو کرتا ہے سپریٹنڈنٹ کرتا ہے۔
منافقو اب مریم نے بول دیا تا بات عمران خان پر لے۔گئے۔
پھر یہ بھی مانو کہ خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ بھی یہ حکومت کر رہی ہے۔
@CctvRecord89274@MariaBalochPK کوئہ باپ اتنا پاگل بھی نہیں ہوتا کہ لڑکی کسی آوارہ ، شرابی، زانی کو پسمد کرے اور وہ لڑکی کی بات مان جائے۔
آپ صحیح آئی ڈی بنا کر کمنٹ نہیں کر سکتے آپکی عقل کا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
یہاں بات لڑکی کی پسند کے بغیر اس کے نکاح کی ہورہی ہے۔